تھریڈ کو پسند فرمانے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام۔
میں نے شائد ایک ہی دفعہ ان پیج استعمال کیا ہوگا وہ بھی اردو تحریر کرنے کے لئے۔
لیکن مجھے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیوں کہ استعمال کرنا نہیں آتا تھا۔
اس کے بعد میں نے اردو لکھنے کے لئے کوئی اور طریقے ڈھونڈنے شروع کیے۔
اس وقت میں جونئیر ممبر تھا۔ لیکن مجھے آفس میں مختلف جگہوں پر اردو میں چارٹ بنا کر لگانے کی ضرورت تھی۔
نیٹ پر سرچ کے دوران مجھے پتا چلا کہ ہم اپنے کمپیوٹر اور موبائل پر بہت ہی آسانی سے اردو لکھ سکتے ہیں اور اس کی فارمیٹنگ بھی بہت اچھی کر سکتے ہیں۔
پھر میں نے اس چیز کے لئے آئی ٹی دنیا پر کافی تھریڈ بنائے جن سے ممبران نے کافی فائدہ حاصل کیا۔ آپ ورڈ میں ایکسیل میں اردو لکھیں تصویریں ایڈ کریں سب بہت آسان ہے۔
ان سب باتوں کا مقصد یہ بتانا ہے کہ مجھے ان پیج کا کوئی تجربہ نہیں۔
اب آپ کا یہ تھریڈ دیکھ کر دل چاہ رہا ہے کہ ان پیج انسٹال کر کے یہ تجربہ کروں۔ بہرحال جو لوگ ان پیج استعمال کر رہے ہیں اور ان کو اس بارے میں پہلے نہیں پتا ان کے لئے یہ ایک بہترین تھریڈ ثابت ہو گا۔
جی برادر شاہین آپ نے درست کہا میں نے بھی کئی سالوں بعد ان پیج کو استعمال کیا
جیسا کہ تھریڈ کےشروع میں تحریر کیا ہے کہ ایک دوست نے پوچھا تھا کہ
ان پیج
میں تصویر لگانی نہیں آرہی ہےتو بتایا جائے
تو
ہم نےسوچا کہ چلو خود بھی سیکھو اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیرکرو
تو
ہم نے کوشش کی اور شئیر کیا
آپ سب کو اچھا لگا اور سیکھنے کا موقع ہاتھ آیا
اس کا مطلب یہ ہماری محنت پوری ہوئی
تھریڈ کو وزٹ کرنے کا بہت شکریہ
بہت شکریہ برادر تھریڈ کوپسند فرمانے کا
آپ کا یہ تھریڈ میرے لئے بھی مفید رہا ہے
پیپرز بنانے کے دوران مجھے سکول کا لوگو لگانے میں دشواری پیش آ رہی تھی جو اب دور ہو گئی
آپ کا بہت شکریہ
nice
- - - Updated - - -
good
- - - Updated - - -
thanks
- - - Updated - - -
wow
شکریہ برادر
good sharing
بہت اعلیٰ
Bookmarks