وہ کون ساہندسہ ہے جس پر ایک سے لے کر دس تک تمام ہندسے پورے پورے تقسیم ہو جاتے ہیں؟جواب 9999
سے کم ہندے میں آءے ۔
وہ کون ساہندسہ ہے جس پر ایک سے لے کر دس تک تمام ہندسے پورے پورے تقسیم ہو جاتے ہیں؟جواب 9999
سے کم ہندے میں آءے ۔
2520
5040 and 7560 as well
2520 x 2 = 5040
2520 x 3 = 7560
سوال کا ہنٹ دے دیتا ہوں۔ یہی سوال حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے بھی ایک یہودی نے کیا تھا۔ اور آپ نے اس کا جواب بھی دیا تھا۔
2520
درست جواب ہے کیونکہ یہ سب سے کم ہے ۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول بھی بتا دوں جو آپ نے اس سوال کے جواب میں بتایا تھا ۔
اسلامی سال کے دنوں کو ہفتے کے دنوں سے ضرب دو جو جواب آءےوہی مطلوبہ ہندسہ ہے۔
360 x 7 = 2520
Bookmarks