تمام ممبرز کیسے ہو سب امید ہے سب ٹھیک ہوں گے اور اللّه پاک کے کرم سے ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے .
دوستوں آج میں آپ کو ایک ایپ بتاؤں گا جس کی مدد سے آپ کوئی بھی
Pro apk
بہت آسانی سے داؤنلوڈ کر سکتے ہیں .
دوستو آپ کو کرنا یہ ہے ایک ایپ ڈونلوڈ کرنا ہے جس کا نام ہے
Blackmart
داؤنلوڈ لنک یہ رہا :
لنک
اب آپ اس ایپ کو اوپن کریں .
اب اپنے پسند کا ایپ یہاں سے سرچ کریں
جیساکہ میں نے
tapatalk
سرچ کیا ہے اور اس کے ساتھ
tapatalk pro
بھی آ گیا ہے .
آپ یہاں سے
Pro
ایپ فری داؤنلوڈ کر سکتے ہیں .
جیسا کہ میں نے یہ ایپ پہلے سے ڈونلوڈ کیا ہوا ہے تو آپ یہاں سے بہت آسانی سے
pro
ایپ داؤنلوڈ کر سکتے ہیں .
دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ اچھا لگا ہو گا .
ملیں گے اگلے بہترین تھریڈ کے ساتھ
اپنا خیال رکھیے گا .
اللّه حافظ .
Sent from my QMobile X2i using Tapatalk
Bookmarks