Nice
acchi post hai
good
Thanks to Share with Us
ALi.HaiDEr said: Attachment 486659 آج کے اس نئے تھریڈ میں آپ دوستوں کو بتاؤں گا کہ کسی بھی فولڈر کا آئیکون کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ جی بلکل آپ اپنے کمپیوٹر سسٹم میں موجود فولڈرز کا آئیکون تبدیل کر سکتے ہیں ۔ ہمارے سسٹم میں بائے ڈیفالٹ یہ فولڈر کا یہ آئیکون ہوتا ہے ۔ Attachment 486661 اس آئیکون کو تبدیل کرنے کے لئے کچھ اسٹپ فالو کرنے ہونگے۔ Let's Start سب سے پہلے جس فالڈر کا آئیکون تبدیل کرنا ہے اُس پر رائٹ کلک کر کے پراپرٹیز پر کلک کریں۔ Attachment 486662 پر کلک کریں۔ Change Icon ٹیب پر کلک کر کے Customize اب Attachment 486663 ایک نیو ونڈو اوپن ہوگی یہاں آپ نے کوئی سا بھی آئیکون سلیکٹ کر کے او کے کر دینا ہے ۔ Attachment 486664 لیجئے آپ کے فالڈر کا آئیکون تبدیل ہو چکا ہے ۔ Attachment 486665 والسلام Attachment 486660 علی حیدر آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﻟﮉﺭ ﮐﺎ ﺁﺋﯿﮑﻦ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﯾﮟ ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺏ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺣﯿﺪﺭ بہت پیاری شئیرنگ ہے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
bht achi sharing ha bro thank you
nice
بہت شکریہ
Thanks
Nice sharing
بہت خوب جناب
Forum Rules
Bookmarks