مجھے قرآنی سورتوں کے آخر میں آیت نمبر لگانا ہے جس کے لیے مجھے سرکل میں اردو کی گنتی چاہیے جو ان پیج ۲ میں چل جائے ۔ جس کے پا س بھی وہ والا فونٹ ہو ان سے درخواست ہے کہ میری مدد فرمایئں۔ پیشگی شکریہ۔

written v beautiful
ان پیچ تھری استعما ل کریں اسمیں سمبلز آپشن سے آپ کو آپ کا مطلوبہ مواد مل جائے گا۔
Bookmarks