پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر
پاکستان میں گزشتہ پانچ دنوں میں چھ دھماکے
لاہور کے بعد اب سیہون شریف حضرت لعل شہباز
قلندر مزار میں خودکش دھماکہ
اب تک ستر افراد ہلاک دوسو سے زائد زخمی
یااللہ ہم پر رحم فرما۔۔۔۔آمین
پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر
پاکستان میں گزشتہ پانچ دنوں میں چھ دھماکے
لاہور کے بعد اب سیہون شریف حضرت لعل شہباز
قلندر مزار میں خودکش دھماکہ
اب تک ستر افراد ہلاک دوسو سے زائد زخمی
یااللہ ہم پر رحم فرما۔۔۔۔آمین
Last edited by Huraira.; 16th February 2017 at 10:08 PM.
Afsos ki bat hai yar
دین سےغافل ہونے کی وجہ سے اس طرح کی نگہانی اموات سبب بن رہی ہیں
گھر سے نکلتے وقت سفر کی دُعا ضرور پڑھیں
اللہ پاک ہدایات فرمائے بنی نو انسان کو اور صبرِ جمیل عطا فرمائے اُن کو جن کے پیارے اب اس دنیا میں نہیں رہے
اور زخمیوں کو جلد صحت عطا فرمائے
آمین
Bookmarks