Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: vista mizer

  1. #1
    mdamul12's Avatar
    mdamul12 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st August 2017 @ 07:27 PM
    Join Date
    23 Oct 2011
    Location
    multan
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    84
    Threads
    42
    Credits
    1,021
    Thanked
    26

  2. #2
    Ateeb Ahmed is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2016 @ 11:16 PM
    Join Date
    29 Nov 2011
    Location
    Wanhar,Punjab
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    57
    Threads
    12
    Credits
    920
    Thanked
    2

    Default

    nice

  3. #3
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default

    یہ بھائی میرے پہلے سے پوسٹ ہوچْکا ہے آپکی رہنمائی کے لئے میں ساتھ میں لنک بھی دے رہا ہوں آپ اِسکو چیک کرسکتے ہیں۔اور آپ کی رہنمائی کے لئے بتاتا چلو یہ تھیم نہیں ایک سافٹ ہے جوکہ ایکسپی ونڈو کو پوری طرح ویزٹا میں چینج کر دیتا ہے۔یہ ہے اِسکا لنک
    Change windows xp into windos vista
    اور مجھے بہت افسوس سے یہ کہنا پڑرہا ہے کہ فورم کی بلکل دیکھ بھال نہیں کی جارہی ایسی کہی ڈْبلیکیٹ تھریڈ یہاں پر موجود ہیں لیکن ایکسپرٹ اْن پر بلکل دھیان نہیں دے رہے۔اور میں نے دیکھا بھی ہے کہ اْن ڈْبلیکیٹ تھریڈ کو کہی ایکسپرٹ نے ویو بھی کیا ہے لیکن پھر بھی کوئی رَدوعمل سامنے نہیں آیا۔جیسا کہ اِس ڈْبلیکیٹ تھریڈ کو دو ایکسپرٹ نے ویو کِیا۔جو کہ دونوں۔سْپرموڈریٹر ہیں۔فاطمہ اِقبال۔اینڈ شہزاد بھائی۔لیکن بلکل دھیان نہیں۔بے اِنتہا یہاں پر ڈْبلیکیٹ تھریڈ موجود ہیں جِن کو مووڈ بھی نہیں بلکہ ڈائریکٹ ڈلیٹ کر دینا چاہیے۔لیکن اِن پر کوئی کام نہیں ہورہا۔اگر کسی کو میری باتیں بْری لگی ہوں اْس کے لئے میں معافی چاہتا ہوں۔لیکن جو مجھے بہتر لگتا ہے وہ مجھے بتانا اچھا لگتا ہے جوکہ کرنا ہوتا ہے وہ میں ضرور کرتا ہوں۔

  4. #4
    Nowarid is offline Member
    Last Online
    16th April 2012 @ 09:48 AM
    Join Date
    19 Nov 2008
    Location
    pakistan
    Posts
    835
    Threads
    96
    Thanked
    154

    Thumbs down

    برادر میرا اِس پہ نقطہ نظر یہ ہے
    جو تھریڈز یوزرز میں بہت پسند کی گئی ہوں بہت پاپولر ہوچکی ہوں
    یا عام یوزرز کے لیے بہت مفیدہوں یا اُن جیسی تھریڈز کو یوزرز
    شوق سے دیکھتے ہوں تو اُن تھریڈز کو میرے خیال میں
    ڈپلیکیٹ ہو کے آنا چاہیے۔لیکن شرط وہی ہے فورم پہ وہی تھریڈدوبارہ آئے جو بہت پسند کی گئی ہوں۔

  5. #5
    ayaz257's Avatar
    ayaz257 is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2022 @ 10:38 PM
    Join Date
    25 Dec 2009
    Location
    attock
    Gender
    Male
    Posts
    2,413
    Threads
    110
    Credits
    1,685
    Thanked
    116

    Post nice

    thankx
    http://www.quranlove.com/pictures/masjid_nabvi/madina027.jpg

  6. #6
    ayaz257's Avatar
    ayaz257 is offline Advance Member
    Last Online
    30th August 2022 @ 10:38 PM
    Join Date
    25 Dec 2009
    Location
    attock
    Gender
    Male
    Posts
    2,413
    Threads
    110
    Credits
    1,685
    Thanked
    116

    Post

    Quote lmran said: View Post
    یہ بھائی میرے پہلے سے پوسٹ ہوچْکا ہے آپکی رہنمائی کے لئے میں ساتھ میں لنک بھی دے رہا ہوں آپ اِسکو چیک کرسکتے ہیں۔اور آپ کی رہنمائی کے لئے بتاتا چلو یہ تھیم نہیں ایک سافٹ ہے جوکہ ایکسپی ونڈو کو پوری طرح ویزٹا میں چینج کر دیتا ہے۔یہ ہے اِسکا لنک
    Change windows xp into windos vista
    اور مجھے بہت افسوس سے یہ کہنا پڑرہا ہے کہ فورم کی بلکل دیکھ بھال نہیں کی جارہی ایسی کہی ڈْبلیکیٹ تھریڈ یہاں پر موجود ہیں لیکن ایکسپرٹ اْن پر بلکل دھیان نہیں دے رہے۔اور میں نے دیکھا بھی ہے کہ اْن ڈْبلیکیٹ تھریڈ کو کہی ایکسپرٹ نے ویو بھی کیا ہے لیکن پھر بھی کوئی رَدوعمل سامنے نہیں آیا۔جیسا کہ اِس ڈْبلیکیٹ تھریڈ کو دو ایکسپرٹ نے ویو کِیا۔جو کہ دونوں۔سْپرموڈریٹر ہیں۔فاطمہ اِقبال۔اینڈ شہزاد بھائی۔لیکن بلکل دھیان نہیں۔بے اِنتہا یہاں پر ڈْبلیکیٹ تھریڈ موجود ہیں جِن کو مووڈ بھی نہیں بلکہ ڈائریکٹ ڈلیٹ کر دینا چاہیے۔لیکن اِن پر کوئی کام نہیں ہورہا۔اگر کسی کو میری باتیں بْری لگی ہوں اْس کے لئے میں معافی چاہتا ہوں۔لیکن جو مجھے بہتر لگتا ہے وہ مجھے بتانا اچھا لگتا ہے جوکہ کرنا ہوتا ہے وہ میں ضرور کرتا ہوں۔
    bhai kia es software k install karne se jo xp k programs pehly se installd hain kia on par koi asar hota ya nhi mera matlab k vista k or xp k softwars zara alag alag se hoty hain??

  7. #7
    Nowarid is offline Member
    Last Online
    16th April 2012 @ 09:48 AM
    Join Date
    19 Nov 2008
    Location
    pakistan
    Posts
    835
    Threads
    96
    Credits
    0
    Thanked
    154

    Default

    اور نئے ممبرکی ہمیں حوصلہ افزائی
    کرنی چاہیے۔تاکہ اسکا حوصلہ بڑھے
    اور وہ اور بہتر انداز سے کام کرے۔
    علاوہ رولزکی خلاف ورزی کرنے کے۔

  8. #8
    aarej's Avatar
    aarej is offline Advance Member
    Last Online
    17th December 2019 @ 05:54 PM
    Join Date
    10 Nov 2007
    Location
    Jhelum
    Gender
    Male
    Posts
    2,498
    Threads
    97
    Credits
    1,267
    Thanked
    97

    Default

  9. #9
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    Quote ayaz257 said: View Post
    bhai kia es software k install karne se jo xp k programs pehly se installd hain kia on par koi asar hota ya nhi mera matlab k vista k or xp k softwars zara alag alag se hoty hain??
    اگر اسطرح ہو کہ جسطرح اُوپر تھریڈ میں بتایا گیا ہے کہ ونڈو ایکس پی سے وسٹا میں کنورٹ ہوجائے تو ظاہر بات ہے جو سافٹویئر وسٹا کے ساتھ موزوں نہ ہوں تو وہ وسٹا میں کام نہیں کرینگے اور آپکا اپ ڈیٹد (نئے ورژن) کے سافٹویئر انسٹال کرنے پڑینگے۔
    اللہ سب سے بڑا ہے۔
    Enjoy Lowest Calls to Pakistan.

  10. #10
    mdamul12's Avatar
    mdamul12 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st August 2017 @ 07:27 PM
    Join Date
    23 Oct 2011
    Location
    multan
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    84
    Threads
    42
    Credits
    1,021
    Thanked
    26

    Default

    Quote lmran said: View Post
    یہ بھائی میرے پہلے سے پوسٹ ہوچْکا ہے آپکی رہنمائی کے لئے میں ساتھ میں لنک بھی دے رہا ہوں آپ اِسکو چیک کرسکتے ہیں۔اور آپ کی رہنمائی کے لئے بتاتا چلو یہ تھیم نہیں ایک سافٹ ہے جوکہ ایکسپی ونڈو کو پوری طرح ویزٹا میں چینج کر دیتا ہے۔یہ ہے اِسکا لنک
    Change windows xp into windos vista
    اور مجھے بہت افسوس سے یہ کہنا پڑرہا ہے کہ فورم کی بلکل دیکھ بھال نہیں کی جارہی ایسی کہی ڈْبلیکیٹ تھریڈ یہاں پر موجود ہیں لیکن ایکسپرٹ اْن پر بلکل دھیان نہیں دے رہے۔اور میں نے دیکھا بھی ہے کہ اْن ڈْبلیکیٹ تھریڈ کو کہی ایکسپرٹ نے ویو بھی کیا ہے لیکن پھر بھی کوئی رَدوعمل سامنے نہیں آیا۔جیسا کہ اِس ڈْبلیکیٹ تھریڈ کو دو ایکسپرٹ نے ویو کِیا۔جو کہ دونوں۔سْپرموڈریٹر ہیں۔فاطمہ اِقبال۔اینڈ شہزاد بھائی۔لیکن بلکل دھیان نہیں۔بے اِنتہا یہاں پر ڈْبلیکیٹ تھریڈ موجود ہیں جِن کو مووڈ بھی نہیں بلکہ ڈائریکٹ ڈلیٹ کر دینا چاہیے۔لیکن اِن پر کوئی کام نہیں ہورہا۔اگر کسی کو میری باتیں بْری لگی ہوں اْس کے لئے میں معافی چاہتا ہوں۔لیکن جو مجھے بہتر لگتا ہے وہ مجھے بتانا اچھا لگتا ہے جوکہ کرنا ہوتا ہے وہ میں ضرور کرتا ہوں۔
    very very sorry bhai aap se maafi chata hon

  11. #11
    lmran's Avatar
    lmran is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 11:16 AM
    Join Date
    06 Apr 2010
    Location
    RawalPindi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    345
    Threads
    101
    Credits
    955
    Thanked
    74

    Default

    Quote ayaz257 said: View Post
    bhai kia es software k install karne se jo xp k programs pehly se installd hain kia on par koi asar hota ya nhi mera matlab k vista k or xp k softwars zara alag alag se hoty hain??
    بھائی صاب یہ صرف ونڈو کے گراپیکس کو پوری طرح چینج کرتاہے ونڈو آپکی وہی رہتی ہے۔اگر شارٹ الفاظ میں کہا جائے تو یہ آپکی ونڈو کی لوک کو ویزٹا میں کنورٹ کر دیتا ہے۔اور آپکی ونڈو کمپلیٹ طور پر ویزٹا کی لوک میں نظر آتی ہے۔اور دوسری بات یہ کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ ویزٹا کے الگ اپنے سافٹ ہوتے ہیں تو غلط ہے ایسی کوئی بات ہی نہیں ہے۔جو سافٹ پرانی ونڈو میں یوز ہوتا ہے وہ ویزٹا میں بھی یوز ہوتا ہے۔بس یوز کرنے کا پتہ ہو آپ کو۔
    Quote nowarid said: View Post
    برادر میرا اِس پہ نقطہ نظر یہ ہے
    جو تھریڈز یوزرز میں بہت پسند کی گئی ہوں بہت پاپولر ہوچکی ہوں
    یا عام یوزرز کے لیے بہت مفیدہوں یا اُن جیسی تھریڈز کو یوزرز
    شوق سے دیکھتے ہوں تو اُن تھریڈز کو میرے خیال میں
    ڈپلیکیٹ ہو کے آنا چاہیے۔لیکن شرط وہی ہے فورم پہ وہی تھریڈدوبارہ آئے جو بہت پسند کی گئی ہوں۔

    بھائی آپ کا کہنا اپنی جگہ دْرست ہے پر آپ یہ بھی تو دیکھے کہ جو سافٹ یہاں پر موجود ہے بھلا اْس کا ڈْبلیکیٹ کی کیا ضرورت ہے۔وہ تو سپیمِنگ میں شْمار ہوا۔اور سپیمینگ کرنا غلط ہے۔اور جو بھی یوزر کوئی بھی سافٹ یا کچھ بھی شئیر کرے تو اْس کو چاہے وہ پہلے سرچ اوپشن کے تھرو چیک کر لے کے یہ سافٹ پہلے سے تو موجود نہیں۔اگر نہیں تو بے شک شئیر کرے۔اگر ہے تو نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ غلط ہے۔لیکن زیاد طرح یوزر اِس بات پر دھیان نہیں دیتے وہ بنے سرچ کئے سافٹ پوسٹ کر دیتے ہیں۔ہلا کہ اْنکو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔اور آپ دیکھے کہ سائٹ میں سٹاف یوزر کیوں بنائے جاتے ہیں۔اِسی لئے کہ وہ غلط اور ڈْبلیکیٹ چیزوں کو سائٹ سے ختم کریں۔اور اِس کا بہت ہی آسان طریقہ کار ہے مین سرچ اوپشن میں نئی تھریڈ کو سرچ کرکے چیک کر لیں اور دیکھیں کہ یہ موجود ہے یا نہیں اگر ہے تو تھریڈ بنانے والے یوزر کو آگاہ کرتے ہوئے اْس تھریڈ کو ڈلیٹ کردیں۔ہلا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہر سیکشن میں رولز کے اندر اِس کے بارے میں کہا گیا ہے۔آپ کسی بھی سائٹ کو جوائن کرکے اْنکے سیکشن رولز کو دیکھے پہلا رولز یہی ہوگا۔لیکن یوزر زیادہ طرح دھیان ہی نہیں دیتے۔اپنی مرضی کرتے ہیں۔اور ساتھ آپ نے کہا نئے یوزرو کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔میں بھائی کی حوصلہ افزائی کے طور گائڈ کیا جو کہ کرنا بھی ضروری تھا۔
    Quote mdamul12 said: View Post
    very very sorry bhai aap se maafi chata hon
    بھائی میرے اِس میں معافی مانگنے والی کونسی بات ہے۔ہوتا ہے انجانے میں لیکن آپ کے لئے رائے ہے میری جب بھی کوئی سافٹ یا کچھ بھی شئیر کریں تو پہلے ایک بار چیک کر لیا کریں کہ وہ پہلے کسی نے شئیر کیا ہے یا نہیں۔

  12. #12
    Ravian_952 is offline Senior Member+
    Last Online
    16th August 2013 @ 04:27 PM
    Join Date
    17 Dec 2011
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    245
    Threads
    6
    Credits
    802
    Thanked
    21

    Default

    Nice sharing............keep it up.........

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. windows vista wapas kese laaon???
    By sanafaiz in forum Ask an Expert
    Replies: 12
    Last Post: 7th April 2010, 10:10 AM
  2. Windows Vista Tips
    By ali_gillani_20 in forum General Discussion
    Replies: 8
    Last Post: 15th September 2009, 10:56 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •