و عليكم السلام ۔
یاسین بھائی بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ دو لوگوں کو دو ماہ کے لیے وی آئی پی کا رینک دیا جائے گا ۔
اس کے متعلق کچھ معلومات ذرا تفصیل سے بیان فرما دیں تا کہ مجھ جیسے نکمے ممبر کو آگاہی حاصل ہو جائے ۔
پہلی بات کہ جو تھریڈ بنانے ہیں ان کا کوئی خاص موضوع یا ٹائٹل ہونا چاہیے یا اپنی مرضی سے کوئی بھی تھریڈ بنایا جا سکتا ہے ۔
دوسری بات کہ وی آئی پی رینک ملنے سے ممبر کو کیا فرق پڑتا ہے ۔ کیا اس کے پاس کوئی پاور آ جاتی ہے، اس کا ایکسیس لیول بڑھ جاتا ہے یا کوئی فرق نہیں پڑتا صرف وی آئی پی لکھا جاتا ہے؟
ہو سکتا ہے باقی ممبران بھی اس کے بارے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہوں ۔ اس لیے اگر آپ مناسب سمجھیں تو اس کی وضاحت فرما دیں ۔
بہت شکریہ ۔
Sent from my SM-G900H using
ITD Mobile App
Bookmarks