nice sharing
nice sharing
اگر ماؤس نہ ہوتو
ہم
اس کام کو
کی بورڈ
کے زریعے بھی کر سکتے ہیں
طریقہ
----
کی بورڈ ۔۔۔۔سے۔۔۔۔۔کنڑول کی کو پریس کریں (اُلٹے ہاتھ والا بہتر رہےگا)
اور
پھر سیدھے ہاتھ پر جو ۔۔۔۔نمبر والا پیڈ ہے وہاں سے
پلس کا بٹن ۔۔۔۔۔وزم ۔۔۔کرنے کے لئے ۔۔۔۔اور۔۔۔۔مائنس ۔۔۔۔کا ۔۔۔ان زوم کرنے کے لئے
Ctrl+(+) for ZOOM
Ctrl+(-) for Unzoom
بس جی آپ جیسے استاد ہوں تو
شاگرد
بھی کچھ نہ کچھ سیکھ ہی لیتےہیں
------
ویسے علامہ اقبالؒ نے خطاب وصول کرتے وقت کیا کہا تھا
کچھ یاد ہے آپ کو
میرے مانیٹر کا سائز 24ً ہے پھر بھی مجھے اس کام کی ضرورت پڑتی رہتی ہے
--------
اب یہ مت کہنا کہ بڑھاپے میں تو ایسا ہی ہوگا
ہاہاہاہا
زوم ۔۔۔۔ان زوم
Umdaaaaa sharing
بہت ہی بیسک لیکن کارآمد۔
بہت بہت شکریہ۔
Nice
very nice
Thanks to Share
Like very much
Bookmarks