Aslam Walikum
Doston
Me Bhot Bhot Pershan Ho Gaya Hun Es Bat K Liye K Jo Bhe Me Thread Show Karta Hun To Us Thread K Views 1000 Se Uper Hote Hen To Wo Bin Q Ho Jata Hai Recycl Bin Q Ho Jata Hai......
Aslam Walikum
Doston
Me Bhot Bhot Pershan Ho Gaya Hun Es Bat K Liye K Jo Bhe Me Thread Show Karta Hun To Us Thread K Views 1000 Se Uper Hote Hen To Wo Bin Q Ho Jata Hai Recycl Bin Q Ho Jata Hai......
اس کی چند وجوہات میں بتا دیتا ہوں ۔
ہو سکتا ہے کہ ان میں سے کوئی ایک وجہ ہو ۔
1 آپ اپنے تھریڈ میں رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوں۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے کہ تھریڈ پوسٹ کرنے سے پہلے اس کے رولز پڑھ لیا کریں ۔
2 آپ اپنا تھریڈ کسی غلط سیکشن میں پوسٹ کرتے ہوں ۔
3 آپ اپنا تھریڈ اس زبان میں لکھتے ہوں جس کی اجازت اس تھریڈ میں نہ ہو۔
باقی رہی بات کہ 100 ویوز ہو جانے کے بعد تھریڈ ڈلیٹ ہوتا ہے ۔
تو اس کا جواب یہ ہے کہ جب بھی کوئی تھریڈ جو رولز کے خلاف ہو مینجمنٹ کی نظر میں آتا ہے تو وہ اس کو ڈلیٹ کر دیتے ہیں ۔ چاہے وہ ایک دن میں دیکھ لیں
یا دس دن میں ۔
باقی اصل حقیقت تو آپ کو مینجمنٹ ہی بتا سکتی ہے۔
Sent from my SM-G900H using ITD Mobile App
Ohi.. Aj3eb baat
Bookmarks