Last edited by Yaseen Ahmad; 14th September 2016 at 08:23 AM.
السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ
پیارے ممبرز آئ ٹی میگزین کا تازہ شمارہ آن لائن کر دیا گیا ہے
پچھلے ماہ یعنی جشن آزادی کا شمارہ ہمارے ایک ڈیزائنر کی وجہ سے پوسٹ نہ ہو سکا تھا
اس لیئے اس شمارے میں جشن آزادی سے متعلقہ تحاریر کو بھی شامل کیا گیا ہے
بشکریہ۔۔۔آصف ستاروی۔۔حبیبﷲ۔۔مس کوہ نور
Last edited by Yaseen Ahmad; 17th September 2016 at 12:42 PM.
ماشاءاللہ کیا بات ہے زبردست
یعنی کے دونوں ٹاپکس پر تحاریر ایڈ ہو گئیں
میری دونوں تحاریر کو میگزین کی زینت بنانے کا بہت شکریہ
بہترین میگزین آنلائن کرنے کاآئی ٹی دُنیا کی ٹیم کو بہت مبارک ہو
وعلیکم السلام
جزاک اللہ
بہت ہی پیاری میگزین بنائی ہے
اور آن لائن پڑھنے کا اپنا ہی مزہ ھے ولڈن
میری طرف سے تمام میگزین ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
Never Stop Learning And Growing
Kamal kr dia yaseen bhai bhot bhot shukria
وعلیکم السلام
میگزین بہت بہت زبردست ہےلیکن ایک بات سمجهہ نہیں آئی کہ کیا یہ میگزین عید کا بهی ہے؟؟؟
میرا مطلب عید کی بجائے پاکستان کی زیادہ تحاریر ہیں
کیا عید کا کوئی الگ میگزین شائع ہوگا؟؟؟
[COLOR="#FF0000"][B][CENTER][SIZE=7] IntīzAr E LĀhăsįL [/SIZE][/CENTER][/B][/COLOR]
*******
Last edited by Yaseen Ahmad; 13th September 2016 at 04:45 PM. Reason: کچھ وجوہات کی بناپر پوسٹ ایڈٹ کی گ
Bookmarks