وعلیکم السلام
خیر مبارک برادر بہت خوشی ہوئی آپ کو اور آپ کے لیپ ٹاپ بمعہ ٹیب کو دیکھ کر
اب مت پوچھنا کہ بتاؤ میں کون ہوں؟
اب تو صرف یہ بتائیں
دعوت
کب کر رہے ہیں؟
اور
ہاں وہ عید ملن پارٹی جو آپ دینے والے تھے
اُس
کے
علاوہ
ہوگی یہ دعوت
مہمان، خصوصی بننے میں ۔۔۔علی حیدر کو کوئی ا؎عتراض نہیں ہوگا
یاسین بھیا تو پہلے ہی جانتے ہیں کہ جب کوئی دعوت دے تو اُسے قبول کرنا چاہیے
اور
تو آپ کی دعوت پر نہ آنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں
تو
پھر کب اور کہاں؟
ary wah fasih bhai bohat bohat mubarik ho apko
mera ALHUMDOLILLAH 3 se zyada hai ,, maine khud he nahi bataya tha ,, bahrhal Aap samajh saktey hain ke kitna hoga ,, baqi 3 se kam walon ko shayd na he diye gaye hon is baar kiun ke bht zyada students ne apply kia hai aur her kisi ko nahi de saktey wo ... aur 29 june wednesday ko mila
Bookmarks