ماشاءالله بہت اچھے طريقے سے سمجھايا ہے آپ نے ہمارى نيو ممبر كو اور ان شاءالله ميں اميد كرتى ہوں كہ سب ممبرز يہى باتوں پہ عمل كريںگئے تو اسكا مسئلہ بھى ہوگا اور تھریڈ بھى ڈيليٹ ہونے سے بچ جائے گا_
اس كارآمد تھریڈ بنانے بہت بہت شكريہ
ماشاءالله بہت اچھے طريقے سے سمجھايا ہے آپ نے ہمارى نيو ممبر كو اور ان شاءالله ميں اميد كرتى ہوں كہ سب ممبرز يہى باتوں پہ عمل كريںگئے تو اسكا مسئلہ بھى ہوگا اور تھریڈ بھى ڈيليٹ ہونے سے بچ جائے گا_
اس كارآمد تھریڈ بنانے بہت بہت شكريہ
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
بہت خوب
بہت اچھے انداز سے سمجھایا ہے آپ نے سب کو
امید ہے سب کو سمجھ آ گی ہو گی
آپ کا بہت شکریہ
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام برادر
آپ نے ممبرز کی آسانی کے لیے قیمتی باتیں شئیر کیں ہیں
یقیناً
ممبرز اگر ان باتوں کا خیال رکھیں گے تو
جلد
ہی اپنے مسلے کا حل پا سکیں گے
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا ہے آپ نے یقین اس سے نیو ممبرز کو آسانی ہو گی اور ہم سب کو بھی ان کا مسلہ حل کرنے میں
Punjabi Tigers Rock's
ماشاءاللہ
بہت عمدہ شئیرنگ ہے
اللہ سبحان تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اورآپ کی دل کی تمام مرادیں پوری فرمائے۔ امین
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
جزاک اللہ خیر
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Nice info
Thankss
بہت اچھے پوائنٹس نوٹ کرائیں ہے آپ نے انیس بھائی
یقیناََ اگر ان پر عمل کیا جائے
تو ممبرز کے مسائل جلد کئے جا سکتے ہیں
وعلیکم السلام
ارے واہ
آپ نے بہت اچھا اور کارآمدتھرڈ بنایا ہے
اور اچھے انداز میں سمجھایا ہے
امید کرتا ہوں کہ اب ممبرز اس چیز کا خیال رکھیں گے
Bookmarks