Thanks for Sharing
نہیں جی
سارا ۔۔۔زور۔۔۔اس بات پر ہے
جن حضرات کو بھوک نہ لگنے کی شکایت ہے وہ بھی کھیرے کھائیں تو یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
یہ
الگ غور طلب بات ہے کہ
بچارے کھیرے کو کیسے پتہ چلے گا
کہ
اس کو کون کھا رہا ہے
علی حیدر۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔آصف
آپکے انٹرویو میں کیے گئے سوال کے جواب کے حوالے سے
آپ کونفسیات کے مضمون میں دلچسپی ہے
تو
زرا
بچارے کھیرے کی نفسیات کے حوالے سے آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کریں
------
بقول
علی حید ر کے
----------
کھانے سے قبل اگر چند ٹکڑے کھیرے کے کھالئے جائیں
تو یہ علی حیدر کی بسیار خوری کی عادت کو مٹانے میں کردار ادا کریں گے
اور
جن حضرات کو بھوک نہ لگنے کی شکایت ہے
میری طرح
وہ بھی کھیرے کھائیں تو یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔
--------قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں
Thanks for sharing
Great sharing
آپکے کمپیوٹر/موبائل کے متعلق
Bookmarks