رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھے بھئی
یقیناََ انٹرویو لینے کے بعد انسان بہت کچھ جان جاتا ہے
آپ کا انٹرویو بھی کافی اچھا رہا
بہت سوچ سمجھ کر جوابات دیئے ہیں آپ نے
کہیں بھی غلطی نہیں کی
باقی دو جوابات بڑے
Typical
سے دیئے ہیں آپ نے
کہ الہٰ دین کا چراغ سے جیون ساتھی
واہ جی ہاہہاہاہا
اور شیشہ دیکھ کر مسکرانا
مجھے تو آج تک ایسا کوئی تجربہ نہیں ہوا
جزاک اللہ
مس کوہِ نور
آپ نے بہت ہی ہمت اور نپے تلے اندازمیں سوالات کے جوابات تحریر کیے
واقعی ہمت کی بات ہے ہم تو سوال وجوابات کی لسٹ دیکھ کر ہی ہمت ہار بیٹھے تھے
پھر
سوچا کہ نہیں ہمارے دوستوں نے ہمارے لیے ہی تو اتنی محنت سے سوال وجوابات شئیرکئے ہیں
اور
اب اُن کا ہم پر حق بنتا ہےکہ ہم بھی توجہ کے ساتھ سوال وجوابات کو پڑھیں
اور
ہم نے ایساہی کیا
-------
مس کوہِ نور کے بارے میں جان کر اچھا لگا
اور
فخربھی ہوا کہ ہمارے درمیاں نہایت ہے قابل شخصیت موجود ہے
آپ نے اپنے انٹرویو میں ہم کو بھی یاد رکھا۔۔۔بہت شکریہ
---------
کچھ علی حیدر کے لیے
بقول ۔۔۔بہت سوچ سمجھ کر جوابات دیئے ہیں آپ نے
کہیں بھی غلطی نہیں کی
آپ کی بتائی ہوئی غلطیاں املا کی اور کچھ
اصلاح والی غلطیاں ہے
بیشک یہ میں نے بھی نوٹ کی تھیں
اور میری کہی ہوئی غلطی سے مراد سوالات کے جوابات دینے سے تھی
لیکن پھر بھی استاد بہرحال اُستاد ہی ہوتا ہے
اور بڑے اچھے انداز میں آپ نے مس کی غلطیاں مجھ غریب پر ڈال دیں
اور متعلقہ بندے کی اصلاح بھی ہو گئی
ہاہاہاہاہا
شکریہ جانِ عزیز۔۔۔علی حیدر چلو اتنا تو جان گئے
بہت شکریہ
یہ آپ کی محبت ہے
---
سارا ۔۔۔۔زور۔۔۔۔تو۔۔۔۔پہلے اور ۔۔۔دوسرے ۔۔۔۔سوال پر تھا
آپ تو حساب کتاب میں ماسڑ ہیں۔۔289 ماہ اور 21 دن کتنے بنتے ہیں
بچاری عمر میں۔۔۔(میری عمر 24 سال ہے اور یہ سچ ہے) کا جواب مل جائے گا
-------
WaqeeHaidar
آپ کا بھی شکریہ
یہ بات تو صرف ۔۔۔انجوائے کرنے کے لئے تھی
جیسے
بہت سے لوگ کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔گینڈے کا پھول۔۔۔۔حالانکہ۔۔۔۔
Bookmarks