ماشاءاللہ آپ نے بہت محنت سے تهریڈ بنایا ہے.....
اور امید ہے بہت فائدہ مند بهی ہوگا .....
عبیر بهائی کی بات سے متتفق ہوں
پڑهنے میں تهوڑی دشواری ہو رہی ہے
آپ آیندہ بیک گراوئنڈ تهوڑا لائٹ رکهئیے گا باقی سب پرفیکٹ ہے ماشاء اللہ
ہم بے چارے جو موبائل یوزرز ہیں وہ کیا کریں ؟؟؟؟
ان کا بهی حل نکالئیے نااااا
Bookmarks