واہ بہت اچھے
الفاظ کا چناؤ
اور اُن کا صحیح استعمال بہت اچھا ہے
شئیر کرنے کا شکریہ
واہ کیا بات ہے بہت ہی عمدہ شعر ہیں
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Punjabi Tigers Rock's
V nice Poetry Dear Sister....
سیاسی بیان نہیں ہے
ویسے تو تینوں ہی اپنی اپنی جگہ اچھے ہیں
پر
اچھا لگنے میں بندے کا موڈ ہوتا ہے اور کچھ اُس کے گرد کا ماحول تو
اس وقت یہ زیادہ اچھا لگا
-----
٭ مت للکار ہماری جُرات و ہمت اے دشمنِ پاک
!! ہم اپنی آئی پہ آ گئے تو پھر سے تاریخ دہرا دیں گئے
------
زندگی نام دِیا ہے تُجھ کو اب بتا کیسے اعتبار کروں
Bookmarks