داڑھی والا چوری نہیں کرتا ، چور داڑھی رکھ لیتا ہے
نمازی دھوکہ نہیں دیتا ، دھوکے باز نماز پڑھ لیتا ہے

برائی کو ختم کریں ، نیکی کو نشانہ نہ بنائیں