اپنی آخرت کی فکرخود کرو

سخاوت سے
رحمدلی سے
اور
الله کے ذکر اور عبادت سے.



آج زندہ کو کوئی نہیں پوچھتا
کل مٹی کے ڈھیر کو کون پوچھےگا؟


زندگی ضرورت کی طرح گزارو
خواھش کی طرح نہیں،
کیونکہ ضرورت فقیرکی بھی پوری ھوجاتی ھے.
لیکن خواہش بادشاہ کی بھی پوری نہیں ھوتی