Quote MALIK R1ZWAN said: View Post


آفریدی سر ایک بات بتا دیں میں نے سوالات کے جوابات بہت دن پہلے دیے تھے میں نے کچھ تھریڈز بعد میں بھی بنائے ہیں کیا ہم اپنی اس پوسٹ کو ایڈٹ کر کے تھریڈز کے لنک ایڈ کر سکتے ہیں یا نہیں
Nahi bhai ab post edit nahi ho sakti. Or kal thread close ho jaye ga. 2 April hai kal. Intezar ki ghariyan khatam howi.