Page 1 of 18 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 210

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team 3

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Thumbs up Who Wants to be a Part of ITD Team 3

    پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔۔
    دوستوں اکثر ممبر یہ شکایت کرتے ہیں کہ ان کو اگنور کیا جاتا ہے۔۔۔۔وہ ٹیم ممبر میں آنے کے قابل ہے۔۔۔۔۔لیکن وہ آگے نہیں آ رہے ہیں۔۔ وغیرہ۔۔۔۔۔

    یہ تھریڈ ایسے ان تمام ممبرز ، وئی آئی پیز وغیرہ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔

    اگر آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم میں آنے کے خواہش مند ہے۔۔۔۔۔ تو مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات اسی تھریڈ میں دے۔ ۔۔اردو رسم لخظ میں جوابات دینے والے ممبرز کو ترجیح دی جائیگی۔۔



    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔اس تھریڈ کی مدد سے ہمیں بہترین ٹیم ممبرز ملیں گے۔۔۔۔۔جو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو پورا کرینگے۔۔

    پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔ کہ یہ تھریڈ صرف ایک مہینے کے آپن رہے گا۔۔ ایک مہینے کے بعد اس میں موجود تمام کمپلیٹ جوابات کو چیک کیا جائیگا۔۔ اور بہترین ممبرز کو موجودہ ٹیم ممبرز اور منیجمنٹ کے ارکان چیک کریگی اور بہترین ممبرز کو چنا جائے گا۔۔۔ کم از کم یا زیادہ سے زیادہ ممبرز کی کوئی حد نہیں۔۔ منیجمنٹ کا فیصلہ آحری ہوگا۔۔ جس کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Good News

  3. #3
    Mrs.Waqar's Avatar
    Mrs.Waqar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th November 2019 @ 09:13 PM
    Join Date
    04 Aug 2015
    Location
    Gujranwala
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    5,143
    Threads
    278
    Credits
    48,576
    Thanked
    824

    Default

    very nice

    رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔

  4. #4
    jamilbhutta is offline Junior Member
    Last Online
    30th October 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    10 Mar 2016
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    255
    Thanked
    0

    Default


  5. #5
    asifjaan2 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th May 2016 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 May 2014
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    34
    Threads
    1
    Credits
    99
    Thanked: 1

    Default

    Hello Mis.Kohinoor
    Quote Mis.Kohinoor said: View Post
    very nice

  6. #6
    MALIK R1ZWAN's Avatar
    MALIK R1ZWAN is offline Advance Member+
    Last Online
    5th December 2020 @ 03:07 PM
    Join Date
    28 Dec 2015
    Location
    Earth
    Age
    23
    Gender
    Male
    Posts
    885
    Threads
    50
    Credits
    8,579
    Thanked
    115

    Default

    Quote asifjaan2 said: View Post
    Hello Mis.Kohinoor

    دوست یہ تھریڈ عام بات چیت کے لیے نہیں ہے یہاں پر آپ کو ایسے پرسنل بات چیت نہیں کرنی چاہیے آپ اگر ایسے چَیٹ کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر آئی ٹی دنیا کا بات چیت سیکشن استعمال کریں
    شکریہ


    Punjabi Tigers Rock's

  7. #7
    asifjaan2 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th May 2016 @ 10:02 PM
    Join Date
    22 May 2014
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    34
    Threads
    1
    Credits
    99
    Thanked: 1

    Default

    Thanks
    Quote MALIK R1ZWAN said: View Post


    دوست یہ تھریڈ عام بات چیت کے لیے نہیں ہے یہاں پر آپ کو ایسے پرسنل بات چیت نہیں کرنی چاہیے آپ اگر ایسے چَیٹ کرنا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر آئی ٹی دنیا کا بات چیت سیکشن استعمال کریں
    شکریہ

  8. #8
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    Afridi Bhai to hmmm log ni ban skte kia ? Add

  9. #9
    Shayan SB's Avatar
    Shayan SB is offline Senior Member+
    Last Online
    26th March 2018 @ 12:23 PM
    Join Date
    26 Jan 2016
    Location
    FSD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    3,167
    Threads
    80
    Credits
    17,469
    Thanked
    206

    Default

    Afridi Bhai Add me

  10. #10
    Herokhan is offline Senior Member+
    Last Online
    26th September 2023 @ 09:49 PM
    Join Date
    14 Feb 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    48
    Threads
    5
    Credits
    22
    Thanked: 1

    Default

    boht acha bhai

  11. #11
    Octoplus's Avatar
    Octoplus is offline Senior Member+
    Last Online
    12th February 2019 @ 04:56 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Location
    octoplus KGM
    Gender
    Male
    Posts
    582
    Threads
    72
    Credits
    3,855
    Thanked
    19

    Default

    واعلیکم السلام ۔

    ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمر چوبیس جبکہ تعلیم بے اے۔

    ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص موبائلز سافٹویئر پر توجہ۔کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے۔

    اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں ۔ہاہاہاہا،بس جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹس نہیں ہیں ۔ویری نائس وغیرہ۔

    بلکل اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج۔

    اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔

    ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔

    میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔

    جی ہاں۔
    Last edited by Afridi; 3rd March 2016 at 08:43 PM.

  12. #12
    Yaseen Ahmad is offline Member
    Last Online
    18th January 2024 @ 05:00 PM
    Join Date
    30 Nov 2013
    Location
    Janat
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    3,565
    Threads
    288
    Thanked
    698

    Default

    آپ اپنے جوابات پر دوبارا سے نظر ثانی کریں۔۔۔اور جوابات زرا تفصیل سے فراہم کریں

    Quote A__A said: View Post


    واعلیکم السلام ،

    کافی دنوں سے نوٹ کیا ۔کہ فارم کو ٹیم کی ضرورت ہے سو میں نوے فیصد تھریڈز غلط سیکشن میں ہیں ۔ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ اور ڈسپلن اور رولز۔
    تعلیم بی اے ،عمر چوبیس۔

    ٹرائل بیس پہ رکھا جائے تو اچھا رہے گا ،یہاں تو کوئی ہیلپ ملتی نہیں جتنی مجھ سے ہوئی اتنی ممبرز کی کرتا رہونگا۔

    نہیں ابھی تک کوئی کام نہیں کیا ،

    پاک اردو ،اور ان پیج۔

    بلکل سیکھا لیکن اب پہلے جیسا ماحول نہیں رہا۔اب کوئی خاص ہیلپ نہیں کرتا ممبرز کی،بلکہ اکثر اوقات تو ریپلائے ہی نہیں ہوتے۔

    شوناس۔

    چوبیس گھنٹے ہی ،میری فیلڈ ہی ایسی ہے۔

    ہاں

Page 1 of 18 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 44
    Last Post: 20th June 2016, 05:39 PM
  2. Who Wants to be a Part of ITD Team 2
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 175
    Last Post: 13th April 2014, 10:30 PM
  3. Who Wants to be a Part of ITD Team!!!
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 137
    Last Post: 4th May 2013, 02:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •