Page 13 of 18 FirstFirst ... 310111213141516 ... LastLast
Results 145 to 156 of 210

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team 3

  1. #145
    khan_arise is offline Senior Member+
    Last Online
    30th September 2019 @ 12:08 PM
    Join Date
    27 Mar 2009
    Location
    KArachi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    37
    Threads
    1
    Credits
    1,132
    Thanked: 1

    Default

    Good Job

  2. #146
    hidayt's Avatar
    hidayt is offline Senior Member+
    Last Online
    13th April 2019 @ 11:19 AM
    Join Date
    18 Jul 2015
    Location
    MIANWALI
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    440
    Threads
    30
    Credits
    706
    Thanked
    3

    Default


    ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمر چوبیس جبکہ تعلیم میٹرک ھے
    -2
    ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص موبائلز سافٹویئر پر توجہ۔کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے۔
    -3
    اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹس
    نہیں ہیں
    -4
    بلکل اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج۔
    -5
    اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔

    ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔

    میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔

    جی ہاں۔
    [SIGPIC]              
*%WÄÑTÊÐ%*

  3. #147
    Saima_Anwar's Avatar
    Saima_Anwar is offline Senior Member+
    Last Online
    6th November 2016 @ 10:45 AM
    Join Date
    24 Aug 2014
    Gender
    Female
    Posts
    3,867
    Threads
    281
    Credits
    9,275
    Thanked
    734

    Default

    Quote hidayt said: View Post

    ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمر چوبیس جبکہ تعلیم میٹرک ھے
    -2
    ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص موبائلز سافٹویئر پر توجہ۔کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے۔
    -3
    اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹس
    نہیں ہیں
    -4
    بلکل اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج۔
    -5
    اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔

    ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔

    میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔

    جی ہاں۔
    حصله لينے كا بہت بہت شكريہ

  4. #148
    Waseem Ullah is offline Senior Member+
    Last Online
    14th March 2020 @ 09:16 AM
    Join Date
    06 Jun 2015
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    133
    Threads
    22
    Credits
    604
    Thanked
    6

    Default

    ہیلو ٹیم میں شامل کیسے ہوںگے

  5. #149
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    3,000
    Threads
    196
    Credits
    15,625
    Thanked
    371

    Default

    ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمر چوبیس جبکہ تعلیم میٹرک ھے-2ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص موبائلز سافٹویئر پر توجہ۔کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے۔-3اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹسنہیں ہیں-4بلکل اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج۔-5اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔6۔ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔7۔میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔8۔جی ہاں۔
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  6. #150
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    3,000
    Threads
    196
    Credits
    15,625
    Thanked
    371

    Default

    Quote hidayt said: View Post

    ٹیم میں آکر ممبرز کی ہیلپ کرنا مقصد ہے عمر چوبیس جبکہ تعلیم میٹرک ھے
    -2
    ٹیم میں آنے کے بعد ممبرز کی رہنمائی اور ہر سیکشن میں ہیلپ کے علاوہ بلخصوص موبائلز سافٹویئر پر توجہ۔کیونکہ یہ ہی میری فیلڈ ہے۔
    -3
    اور فلوقت کوئی تھریڈ نہیں جتنا ہوا ممبرز کی ہیلپ کی،ریپلائے کی صورت میں ۔فضول پوسٹس
    نہیں ہیں
    -4
    بلکل اردو لکھنی آتی ہے اور اسکے لئے پاک اردو انسٹالر اور اِنپیج۔
    -5
    اچھا پایا۔سیکھنے سیکھانے کا عمل تو جاری ہی ہے،اور میں نے خود کافی کچھ سیکھا۔

    ٹیم ممبرز میں شوناس تھی آج ہی دیکھا تو وہ ٹیم میں نہیں تھیں۔کیونکہ انہوں نے ممبرز کی کافی رہنمائی کی ہے۔

    میں ہر وقت ہی فری ہوتا ہوں کیونکہ میں فیلڈ ٹوٹلی نیٹ ریلیٹڈ ہے۔اور بہت وقت دے سکتا ہوں۔

    جی ہاں۔
    Same 2u me bhi yahi lakh wala thi aap ne lakh daya khair

  7. #151
    jamilbhutta is offline Junior Member
    Last Online
    30th October 2021 @ 12:31 PM
    Join Date
    10 Mar 2016
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    255
    Thanked
    0

    Default


  8. #152
    Join Date
    28 Jun 2012
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    5,071
    Threads
    256
    Credits
    3,904
    Thanked
    436

    Default

    SHonas[B SHonas SHOULD I Try or already in?[/B]

  9. #153
    shavaiz abid's Avatar
    shavaiz abid is offline Senior Member+
    Last Online
    26th October 2023 @ 11:49 PM
    Join Date
    06 May 2012
    Location
    sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    415
    Threads
    20
    Credits
    845
    Thanked
    21

    Default

    بہت خوب۔ میری شدید خواہش ہے کہ میں آئی ٹی دنیا ٹیم کا حصّہ بنوں مگر کیا کریں ذمہ داریاں بہت بڑھ گئی ہیں جس کی وجہ سے وقت نکالنا انتہائی مشکل ہوگیا ہے۔ اسی فارم کی بدولت آج میں الحمدللہ کمپیوٹر اور آئی ٹی کے بارے میں بہت کچھ سیکھ پایا ہوں وگرنہ مجھے کمپیوٹر آن کرنا بھی نہیں آتا تھا۔ میں تمام بھائیوں کا شکر گزار ہوں کہ وہ دن رات اپنے بھائیوں کی مدد کرنے کے لیئے دن رات کوشاں ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ نئی نسل بڑھ چڑھ کر فلاحی کاموں میں مدد حصّہ لے گی۔ اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا خیال رکھے گا۔ اللہ حافظ

  10. #154
    W.a.l.e.e.d is offline Senior Member
    Last Online
    13th December 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    14 Dec 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    910
    Threads
    313
    Credits
    6,887
    Thanked
    36

    Default

    14 DiN BaKi HaiN DosTo
    [CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]

  11. #155
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    Quote mehtab785 said: View Post
    Same 2u me bhi yahi lakh wala thi aap ne lakh daya khair
    ایسا ممکن نہیں ہے ۔۔۔ہاں کاپی پیسٹ ضرور مانا جا سکتا ہے۔

  12. #156
    ANGAR's Avatar
    ANGAR is offline Bannu Gul
    Last Online
    27th April 2023 @ 06:00 AM
    Join Date
    08 Apr 2015
    Location
    BANNU ZKD
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    2,111
    Threads
    181
    Credits
    5,706
    Thanked
    83

    Default

    http://www.itdunya.com/search.php?searchid=281839
    .
    .
    (1) آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم کی ٹیم میں آنا میرے جسے حقیر بندے کیلیۓ بہت اعزاز کی بات ہوگی.
    میرا مقصد ممبرز کو صرف سیکھانا اور سیکھنا ہے.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم میں رہ کر ممبرز کے مشکلات کو حل کرنا اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم میں رہنے کو آگے لے جانا چاہتا ہوں.
    بقول علامہ اقبال
    اپنے کام تو اب گور تک نہ ہونگے پورے ،
    کسی کے کام بھی آؤ کہ عمر تھوڑی ہے.

    اب سوال تعلیم اور عمر کا رہتا ہے، میری عمر اٹھارہ سال ہے اور میں نے ایف ایس سی کیا ہوا ہے.

    (2) اگر مجھے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم میں اگر میں ایک خاص رینک سے نوازا کیا جائے تو سب سے پہلے میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم کے ٹیم ورک کیساتھ جتنا مجھ سے ہوسکے گا اپنی حدمات پیش کرونگا اور اس کی مزید ترقی کے لیے کوشش کرونگا.
    اگر میرے سکھانے سے کوئی ایک بندہ بھی کوئی اچھی بات سیکھ لے تو یہ میرے لیے بہت بڑی کامیابی ہوگی.
    اور تمام ممبرز کی ریسپکٹ کرنا میری اوالین ترجیع ہوگی.
    .
    (3) میں جب سے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم میں رجسٹرڈ ہوا ہوں میرے کوئی اپنے خاص تھریڈ نہیں ہے
    کیونکه میں اکثر ممبرز کو ریپلے کرتا ہوں.
    میرے ایسے تھریڈ جو ممبرز کے لیے خاص مقام رکھتی ہے اسکے لنکس میں نے اپر دیے ہوئے ہیں.
    .
    (4) ہاں جی بالکل مجھے اردو لکھنی آتی ہے ـ
    اردو میں اکثر موبائل فون کے ذریعے لکھتا ہوںـ
    اور کمپیوٹر میں اردو کو لکھنے کیلئے ان پیج استعمال کرتا ہوںـ
    .
    (5) میں نے آٹی دنیا ڈاٹ کم کو بہترین فیملی فورم کے طور پر پایا ہے ـ
    اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم جس مقصد کیلئے بنایا گیا ہے مطلب سکھنا اور سیکھانا میرے خیال مین سو فیصد پورا ہو رہا ہے ـ کیونکہ یہاں کے ہر ممبر کا یہی مقصد ہوتا ہے کہ کچھ سیکھوں اور کچھ سیکھاوںـ
    اسی وجہ سے میں اپنے دوستوں کو اس سایٹ سے استفادہ حاصل کرنے کا مشورہ دیتا ہوںـ کہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کا بہترین ویب سائٹ ہے ـ
    .
    (6) آﺉ ٹی دنیا ڈاٹ کم کے جتنے بھی ممبرز ہیں سارے ہی اچھے ممبرز ہیں ـ
    اور آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم کے تمام ممبرز اپنے کام میں بہترین ہیں ـ
    اب رہتی ہے پسندگی کی بات تو شوناس سیسٹر ہے
    ـ پسندیدگی کی بنیادی بات یه هی که وه خوش اخلاق, مددگار اور نرم لهجی کا هونا هی.
    .
    (7) آئی ٹی دنیا ڈاٹ کم کو میں ہر ٹائم ویزت کرتا ہوں.
    خاص کر صبح 3 بجے سے رات 12 بجے تک مسلسل ویزٹ کرتا رہتا ہوں.
    اگر مجھے ٹیم میں سلیکٹ کیا جائے تو کوشش کروں گا کہ میں اس سے بھی زیادہ ٹائم دوں.
    .
    (8) جی بالکل نہیں.

    .
    HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU

Page 13 of 18 FirstFirst ... 310111213141516 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 44
    Last Post: 20th June 2016, 05:39 PM
  2. Who Wants to be a Part of ITD Team 2
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 175
    Last Post: 13th April 2014, 10:30 PM
  3. Who Wants to be a Part of ITD Team!!!
    By Afridi in forum News and Announcements
    Replies: 137
    Last Post: 4th May 2013, 02:16 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •