السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
آئى ٹی دنیا كے پيارے اور ذہين ممبر آج آپ سب كيلئے ايک دلچسپ الجبرا كے سوال لے كر آئى ہوں _
يہ سوال اتنا مشكل نہیں بس توڑى سى سوچ سمجھ كى ضرورت ہيں _
السلام عليكم ورحمۃ الله وبرکاتہ
آئى ٹی دنیا كے پيارے اور ذہين ممبر آج آپ سب كيلئے ايک دلچسپ الجبرا كے سوال لے كر آئى ہوں _
يہ سوال اتنا مشكل نہیں بس توڑى سى سوچ سمجھ كى ضرورت ہيں _
Last edited by Yaseen Ahmad; 1st March 2016 at 05:17 PM.
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آفریدی صاحب نے بہت اچھے طریقے سے حل کردیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ہم آگے کیا بتائیں؟
جی آفریدی بھائی نے بہت اچھے طریقے سے ٹھیک جواب دیا ہے ویلڈن آفریدی بھائی
2+1+3=6
A A Y A N
Apple=10
One Banana=1
Coconut=1
1+10+3=14
ويسے سر ناراض مت ہونا _ _ _
مگر يہ ميرى ساتھ بہت ناانصافى ہے كہ آپ نے جان بوجھ كر كيا
اور ہاں كيا ان ممبر نے
nizamuddin a
umarbhatti
ہاں ميں ہاں ملا ديا بغير سمجھے _
اب تو ان ممبر كو آپ نے كچھ كھلانا پھلانا ہيں شہذاد اقبال بھائى كے طرح
http://www.itdunya.com/showthread.ph...31#post5531731
ورنہ دوسرا جواب قبول نہيں ہوگا _
5
جی جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔اب تو دعوت بنتی ہے۔۔۔
اب تو دعوت دینی ہوگی آفریدی بھائ نے۔۔۔آئٹی دنیا کی عوام کو۔۔
اور سیسو۔۔۔آپ ایسی ہی شیئرنگ کرتی رہیں اور ہم دعوتیں کھاتے رہیں۔۔
جیتی رہو میری بہن
اور ہاں آفریدی بھائ اب کب دعوت کا انتظام ہوگا۔۔۔۔
دعوت تحریک کے صدر شہزاد بھائ نے جب سے سنا ہے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے۔۔۔۔۔
ویسے اگر چاہیں تو مینو آصف بھائ دے سکتے ہیں۔۔۔۔
ارے او۔۔۔۔۔آصف پاجی کدھر ہو تسی۔۔۔۔
one apple 10 ki value rkhta hai
to is hisab se chalo ab dekho
10+10+10 = 30
ab theek se banana ko count kro to woh total 8 hain
10 apples + 4 banana+ 4 Banana = 18
4 banana - 2 coconuts = 2
1 coconut + 10 apples+ 3 banana = 14 n aslo Fruit Salad
or han qk ab coconut half aya hai or uski value b half hogi
and end wle banana ko dekho to woh upr wale banana se kam hain
i win yuppee
Bookmarks