آئی ٹی دنیا کے معزز ساتھیو !السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو فورم پہ آئے تو اردو کی محبت میں تھے پر کیا کریں کہ دل کا ایک وال حساب کو بھی پسند کرتا ہے تو کچھ حسابی سوال کے ساتھ حاضرہوں۔۔
دوستو آپ نے یہ بتانا ہے کہ وہ کونسا عدد ہے ۔ جسے اگر 3، 9، 6، 12، 15، 18، 21، 24 یا 27 میں سے کسی بھی عدد سے بھی ضرب دی جائے توجواب تین ہندسوں پر مشتمل ہو گااور ایک ہی عدد کی تکرار ہوگی۔۔یعنی کہ ایک ہی عدد تین بار رپیٹ ہوگا
نوٹ:۔درست جواب دینے والے کو یاسین احمد کی طرف سے آئی فائیو کی تصویر اور دبئی جانے والے جہاز کو ٹاٹا کرنے کا موقع دیا جاسکتا ہے۔۔۔
Bookmarks