دوستوں میں کچھ دنون میں ان پیج ۳ کے تمام فونٹس کی ایک فائل اپلوڈ کردونگا تاکہ دوستوں کو فونٹ ڈھونڈنے کی پریشانی نہ ہو
دوستوں میں کچھ دنون میں ان پیج ۳ کے تمام فونٹس کی ایک فائل اپلوڈ کردونگا تاکہ دوستوں کو فونٹ ڈھونڈنے کی پریشانی نہ ہو
Bhi tho abi se thred banani k kia zarorath thi?
AnY TimEs MeaN' No TiMe.
لیجئے جناب تو حاضر ہے ان پیج۳ کے فونٹس کی فائل
FONT SAMPLES.inp
link mere pass to khali a rha he
بہت شکریہ جناب
یہ آگاہی تو ہم نے بھی آپ کو یعنی تھریڈ بنانے والے کو دی ہے
اس لئے آپ کو ہی اپنے تھریڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہے
نہ کہ
اوپر والی ریپلائی
یا
پھر اس سیکشن کے موڈریٹر حضرات کو پی ایم ۔۔۔یا۔۔۔وی ایم کر دیں
یا
رپورٹ
کی شکل میں اپنی رضامندی بتا دیں
کہ
تھریڈ کو کلوز کردیا جائے
یا
آر بی۔
کیونکہ شئیرینگ کے بغیر تو تھریڈ بے مقصد ہے
اور
بے مقصد چیز کا کہیں بھی کوئی فائد ہ نہیں
جب
فائدہ نہیں تو ۔۔۔۔۔
boht boht shukriya boht achi sharing hai mazeed share kijiye inpage k mutaliq best techniques
any site link is not allowed in signatures.
Bookmarks