Corel draw...8 kaha say download ho ga
Corel draw...8 kaha say download ho ga
[IMG]http://img71.imageshack.us/img71/9134/gulvl8.gif[/IMG]
Urdu magazine inpage and coral k combined sy leaky jate hain? Ya word and coral sy
اگر آپ ان پیج۔۔۔۔کورل ڈرا۔۔۔یا۔۔۔فوٹو شاپ کے حوالے سے آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو
آپ اس فورم کے آئی ٹی سیکشن میں جائیں وہاں پر اس حوالے سے کورس اور معلومات موجود ہیں
اور
جو شعرپچھلے پیج پر شو کیا گیا ہے کہ اس طرح کا باڈرلگانا ہے
یہ
کام آپ فوٹو شاپ میں آسانی سے کر سکتے ہیں
یہ تھریڈ آپ کے کام کا ہے
اس تصویر میں جس جگہ ہرے رنگ کاایرو لگایا گیا ہے اپنی لکھائی پر اُس آپشن کو استعمال کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...3;&%231740;-16
haseeb alamgir ap ki bat theek he... mgr photoshop k sath sath coreldraw designing ka right-hand he... shayed ap ny us ka maza nhi lia.....
very nice sharing thanks for all useful posts thanks
any site link is not allowed in signatures.
کورل ڈرا لوکل ڈیزائننگ کو سپورٹ کرتا اس لیے اردو کا زیادہ کام اسی میں ہوتا
Bookmarks