اسلام وعلیکم
آج فارغ بیٹھا تو ایک خیال آیا کیوں نا ایک لسٹ تیار کی جائے مینشن کی اور جس ممبرکو ضرورت ہو وہ آسانی سے یہاں آ کر کاپی کر لے
اور اپنے تھرید میں پوسٹ کر دے ایک تو اُس ممبرکے وقت کی بچت ہو جائےگی دوسرا یہ کہ اگر اُسے مدد کی ضرورت ہوگی تو جلدی سے ہوجائےگی
تومیں نے کچھ ممبر کےنام کی لسٹ بنالی ہے یہ لسٹ وقت ضرورت اپڈیٹ ہوتی رہے گی
نوٹ: جو ممبر لسٹ ممیں اپنانام شامل کرواناچاہتےہیں یہاں کامنٹ کریں لسٹ نیچے پوسٹ میں ہے وہاں سے کاپی کر لیں تجویزوآرا کا منتظررہوںگا