﷽
السلام علیکم
دوستو آج میں آپ کو اس ورژن میں نیو تھریڈ بنانا سکھاوں گا
سب سے پہلے آپ وہ فورم سلیکیٹ کریں جس میں آپ نے تھریڈ بنانا ہے
جیسے اس پکچر میں میں نے نیو ممبر ٹریننگ سینٹر کو سلیکیٹ کیا ہے میں اس میں تھریڈ بنا رہا ہوں
پوسٹ نیو تھریڈ پر کلک کریں
پکچر میں دی ہوئی سیٹینگ کریں اور تھریڈ پوسٹ کر دیں
دوستو یہ طریقہ ہے نیا تھریڈ پوسٹ کرنے کا اگر کسی کو کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ سکتا ہے
Bookmarks