بھائی اگر آپ یہ پوچھنا چارہے ہیں کہ اُس طرح کا سیگنیچر یہاں پر کیسے سیٹ کرنا ہے تو اسکا طریقہ یہ کہ آپ
سیٹینگس میں جائیں وہاں پر ایڈٹ سیگنیچر
(edit signature)
کی آپشن سیلیکٹ کریں پھر وہاں نیچے کی طرف آپشن نمبر 2 میں فائل سیلیکٹ کرنے کی آپشنز میں سے کسی ایک پر کلک کریں اسکرین شورٹس دیکھیں
اس میں کوئی پکچر یا آپکی طرف سے سگنیچر کیلیئے بنایا ہوا کوئی ڈیزائن اپلوڈ کردیں اور سیو سگنیچر پر کلک کردیں
Bro newtheme bohat acha but mujhy "Add to Favourite" ka option ni mil raha or ha mobile pa newversion ke sped slow hy or cokkies bhe gaib ho jate hy(jub back karte hy to new page open hota hy or new search hone k bad back wala page open hota hy ) ma java mobile pa "uc" browsr pa use karta ho ager koi solution hy to help kr do
1„01‡11ƒ91ƒ81”4 1*91”41‡0 1ƒ91…1 1…51„91„5 191ƒ9 1…11‘51‡01”4141„9 1„01‡01ƒ91‡01ƒ9 141ƒ91‡11„21ƒ9 1‡11‡21‡0 1*8191‡0 1Œ61„21ƒ9 1‡01‡11”41‡0 191”41…11•0 1„01‡01„21”4 1‡11•0.1*91‡11„91„01ƒ9 1‡01”4 191„9 191•0 1ƒ41Œ6 1*91”41„91”4 1*91„71„7 191„91‡2 1Œ61*81”41…0 1„71‡21…11„2
Ye kia hogaya?
HASIB ULLAH KHAN FROM ZKD BANNU
ڈیئر آپ سب سے پہلے تو یوسی براؤزر کو اولڈ ورژن سے تبدیل کرکے یوسی براؤزر کے وہ ورژن استعمال کریں جو
direct website interface
and Auto Redirecting on web page
کو سپورٹ کرتے ہیں اسلیئے آپ
uc 10.0
کے بعد کے ورژن استعمال کریں
یوسی براؤزر ویب پیج کو آپٹیمائز کرتا ہے اور اولڈ ورژنز تو اور زیادہ آپٹیمائز کرتے ہیں جس وجہ سے پریشانیاں ہوسکتی ہیں اور کچھ ورژن تو تھریڈ کا پریویو ہی غلط دیتے ہیں
download uc 10.7
اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کرلیں اور اپ ڈیٹ بھی کرتے رہا کریں
اسپیڈ سلو ہونے کی صورت میں آئی ٹی دنیا کی ویب سائٹ کا موبائل ورژن استعمال کریں
اور کوکیس کیحوالے سے مسئلہ حل نہ ہو تو تجویز و شکایات کے فورم پر رابطہ کریں
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے
بہت اچھا ٹیوٹوریل پیش کیا ہے
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
Bookmarks