Jazak Allah
آمین بہت شکریہ برو
Last edited by Salmanssss; 11th December 2015 at 03:12 AM.
بہت شکریہ۔
بہت اچھی شئیرنگ ہے۔مزید اشتراک کا انتظار رہے گا۔
جزاک اللہ۔
JazakAllah
Jazak Allah Khair
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
JAZAK ALLAH
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
یااللّٰہ عزوجل ہم کو اور ہمارے والدین اور ہمارے عزیز و اقارب کو پلِ صراط پر سے باآسانی گزاردینا واسطہ تجھ کو تیرے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا
آمین
جزاک اللہ
پل صراط: یہ جہنم پر بنایا جانے والا پل ہے -اللہ تعالی ہم سب کو جہنم سے محفوظ فرمائے-لوگ اس پل پر اپنے اعمال کے مطابق رفتار سے گزریں گے؛ چنانچہ کچھ تو آنکھ جھپکنے میں گزر جائیں گے، اور کچھ بجلی کی طرح ، کچھ تیز ہوا کی مانند اور کچھ لوگ تیز رو گھوڑوں کی طرح گزریں گے۔
کچھ ایسے بھی ہوں گے جو دوڑ کر کزریں گے، کچھ چل کر اور کچھ رینگتے ہوئے عبور کریں گے، جبکہ کچھ ایسے بھی ہوں گے جنہیں اچک کر جہنم میں ڈال دیا جائے گا، یعنی ہر شخص اپنے اعمال کے مطابق رفتار کے ساتھ اس پل کو عبور کرے گا۔
Bookmarks