جناب آپ کے کام کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔آئی،ٹی،دنیا پر مجھے سب سے زیادہ کام آپ کا ہی پسند آیا ہے۔اور ویڈیو کی کلاسز شروع کر کےآپ نے اس کورس کو چار چاند لگا دیے ہیں۔لیکن میری آپ سے ایک درخواست ہے وہ یہ کہ ویڈیو بناتے وقت آپ اپنی آواز بھی ساتھ میں شامل کیا کریں تاکہ سمجھنے میں اور بھی آسانی ہو ۔شکریہ
سر میرا نام محمد شہزاد ہے
Bookmarks