السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز
جب ہم کوئی گانا یا فلم دیکھتے ہیں یا کوئی اور فولڈر کھولتے ہیں تو اس کی ہسٹری
Recent places
میں آجاتی ہے ۔ جو کہ ہم اکثر اس کو ختم کرنا بھول جاتے ہیں تو بھائی یہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جو یہ کام خود بخود کرتی ہے اس کا نام ہے
Recent Document History Auto Cleaner
اگر پہلے کسی نے شئیر کیا ہو تو معذرت چاہوں گا
اس میں آپ اپنی مرضی کا ٹائم دے سکتے ہیں کہ کتنے منٹ بعد ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا ہے

auto_clear_docs_setup.exe