..
..
Last edited by Real_Light; 10th March 2009 at 05:23 PM.
Kaho to Laut jate hain ......
Wow Sir aap k baray mai Jaan kar bohat acha laga.... Allah aap ko mazeed Elam se Nawazain aur hameesha khush rahain... Ameen
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
سنا ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو بھلا آپ اتنی ساری باتیں لکھ کر کس طرح چلے پھرے ہوں گے
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/emotions/image010.gif[/IMG]
اب میں اندر کی باتیں باہر نہیں کرسکتا ورنہ میں خود اندر ہوجاؤں گا اس لئے
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/emotions/image013.gif[/IMG]
Last edited by Doctor; 15th January 2009 at 12:45 PM.
لو کر لو گل
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/emotions/image005.gif[/IMG]
لگتا ہے اب اپنی باتوں کو کاپی رائیٹ کروانا پڑے گا یہاں تو سب کے سب ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/emotions/image007.gif[/IMG]
ویسے الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
چلو بھئی کنگ کانگ اب سیدھے ہو کر بیٹھو بلکہ جگر کو تھا کر بیٹھو ہماری باری ہے
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/emotions/image008.gif[/IMG]
سوال ۱
اس شعر کا پہلا مصرعہ بتائیں
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی کیوں سوجھی
جبکہ
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
سوال ۲
سنا ہے کہ کنگ کانگ کو پنگ پانگ بہت پسند ہے اسکی کوئی خاص وجہ
[IMG]http://i266.***********.com/albums/ii266/Doctor-Shahid/emotions/image012.gif[/IMG]
سمجھ کر لو متے کنال دے کے لیکن
شاید ؟؟؟؟ پاجی کیا ڈبے میں پرچی ڈال کر ڈگریاں نکالی تھیں؟؟؟؟؟ جو شاید کا لفظ استعمال کیا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اب یاد ہی نہیں کہ کون کون سی پرچی ہاتھ آئی تھی؟؟؟ یاد کرو کہ میٹرک کی پرچی بھی ملی تھی یا۔ ۔ ۔ ۔ ۔سوال: آپ کی تعلیمی قابلیت؟
جواب: کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن اور شاید ماسٹر بھی۔۔۔۔۔۔
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن۔ ۔ ۔ ۔ ۔ او بھائی انٹرویو آپ کا ہو رہا ہے سھیل کا نہیں جو ہر بات اسی سے پوچھ لیں ۔ ۔ ۔ ایک محاورہ سُنا تھا کہیں وہ یاد آرہا ہے کہ "خواجے دا گواہ ڈڈو" ہا ہا ہا اس قسم کے جوابات سے یہ محاورہ یاد آتا ہے اور یہ بھی بتادو کہ تم خواجے ہو یا ڈڈوسوال : کس طرح کی شخصیت کے مالک ہیں ؟
جواب اس کا جواب سھیل یا شاھین دیں جی
سوال : آپ کا موڈ کب آف ہوتا ہے؟
جواب: سھیل سے پوچھ لو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ٹھیک ہے جناب دہی میں بھیج دوں گا کام مکمل ہوجائے گاسوال : بڑے ہوکر کیابنیں گے؟
جواب : بی بی انشا اللہ بڑا ہوکر بڑا بنوں گا۔ ۔ ۔ ۔
اوھ ۔ ۔ ۔ شکر ہے میں سمجھا کہ شاید " نانیوں " میں سے ہیںیہی سمجھ لو کہ ہم آئی ٹی دنیا کے بانیوں میں سے ہیں
Bookmarks