السلام علیکم
---------------------------------------
#--بین الاقوامی تنظیمین--#Part=6
~~~~~
س:اوپیک سے کیا مراد ہے؟
ج:آرگنائنزیشن آف دی پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز
~~~~~
س:"اوپیک"کے قیام کا کیا مقصد ہے؟~
ج:تیل کی قیمتوں کو مستحکم کرنا اور تیل برآمدکرنے والے ممالک کی آمدنی کو بڑھنا،تیل کی برآمدی تجارت کو بہتر طریقے سے منافع بخش بنانا-
~~~~~
س:"اوپیک" کے رکن ممالک کے نام کیا ہے؟
ج:عراق-ایران-سعودی عرب-نائیجیریا-الجزائر-انڈونیشیا-کویت-محدہ عرب امارات-لیبیا-وینزویل اور قطر
~~~~~
س:"اوپیک"کا قیام کب اورکہاں عمل میں آیا تھا؟
جواب:1920بغداد میں
°.¸¸.·´¯`«»´¯`·.¸¸.°
س""O-A-S" سے کیامراد ہے؟
ج:آرگنائزیشن آف امریکن سٹیٹس
~~~~~
س:"O-A-S" کن ممالک کی تنظیم ھے؟
ج:امریکی ممالک
~~~~~
س:"O-A-S" کا ہیڈکوارٹر کہاں واقع ہے؟
ج:واشنگٹن[امریکہ]
~~~~~
بحوالہ:
کتاب دنیا آپ کی ہتھلی پر
صفحہ 552
~~~~~
Bookmarks