بہت اچھا سمجھایا اللہ سب کو سمجھنے کی توفیق دے امین.
بہت اچھا سمجھایا اللہ سب کو سمجھنے کی توفیق دے امین.
sahil bhai
ap ny bohat acha thread banaya hai...
Is sy form par jitny members hain wo khud ko improve karny ki koshish karain gy
good
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ویسے تو رینک سے محروم رہنے کی بہت سے وجوہات ہیں
اور ان وجوہات میں سے کچھ وجوہات آپ نے بہت عمدہ انداز اور سادہ الفاظ میں سب کو سمجھانے کی کوشش کی ہے
~~~~~~~~~~~~~~یوں تو ہم سب مسلمان ہیں اور اس حساب سے یہ خوبی تو ہم میں کوٹ کوٹ کر بھری ہونی چاہیئے
سب سے اہم وجہ جو آپ نے ڈسکس کی ہے وہ ہے اچھا اخلاق و کردار
~~~~~~~~~~~~~~
مگر افسوس کہ لوگ اس رینک کی دوڑ میں اس قدر اندھے ہو چکے ہیں کہ نہ صرف یہ بلکہ بہت سی خوبیوں سے محروم ہوگئے ہیں
جی ہاں دوستوں
صبر کی خوبیایک ایسی خوبی ہے جس کی کمی کا احساس شدت سے اس وقت ہوتا ہے جب کسی کو رینک نہیں ملتا اور پھر اس ممبر کے الفاظ اتنے کڑوے ہوجاتے ہیں کہ بس کیا ہی کہنے
رینک مل جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے اچھا انسان ہونا بڑی بات ہے
~~~~~~~~~~~~~~~~~میری یہ نصیحتیں صرف عام ممبرز کے لئے ہی نہیں بلکہ رینک ہولڈرز کے لئے بھی ہے کہ رینک مل جانےسے انسان خود پر ٍفخر نہ کرے اور دوسروں کی مدد کرنے والے مشن کو نہ بھولے رینک مل جانے سے نہ صرف ذمہ داریاں بڑھتی ہیں بلکہ عام ممبرز کی امیدیں آپ سے اور زیادہ وابستہ ہوجاتی ہیں
اس لئے یہ نہ بھولے کوئی بھی کے رینک ملنا ضروری نہیں
ضروری ہے
تو سب کی مدد کرنا اور جو علم آپ کے پاس ہے اسے دوسروں تک کھولے دل سے پہچانا
بهت خوب بھائ جان آپ نے یه تھریڈ بنا کر واضح کر دیا هے که محنت بھی دو قسم کی هوتی هے ایک وه جو انسان هر وقت کرتا رهتا هے لیکن اس کا کسی دوسرے کو فائده بھی نهیں هوتا اور دوسری وه جو انسان اگر چھپ کر بھی کرے تو سب کو نظر آتی هے بهت اچھے بھائ جان اس تھریڈ کو هر ممبر کو پڑهنا چاهیے
Good sharing
Nice
king_N
@jeena_to_hay
کیا بات ہے بہائی
g bhai urdu pad main key board pahle se mojod hai aur itd urdu pad main to urdu likhna buhat aasan hai jaise ap roman main likhte ho waise hi hai bus thora buhat faraq hai
ager ap ko kaaf likhna hoga to ap k ko hi press karenge isi tarha ree likhna hoga to R ko hi press karoge.
Sahil bhai buhat piyara thread banaya hai umeed hai member is se faida uthayenge
Totally Agreed.
Allah Bada Hy
Bookmarks