زیرنظر بیان حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کا ہے جس کا موضوع ہے۔
سود خور کی سزا
قرآن و سنت میں سود خور کے بار ےمیں کیا احکاماتِ ربانی ہیں اور اس لعین مرض میں مبتلا انسان کے بارے میں کیا شرعی احکام ہیں اس کے بارے میں حضرت والا کا پُرسوز بیان ضرور سنیں۔




Download Link