السلام علیکم
سافٹ انجئینرنگ کی سٹڈی بڑے مزے کی ہے۔اس بات کو ہم ریلیٹڈ لوگ ہی جان پاتے ہیں-پچھلے کچھ عرصے سے میں یہاں ایکٹو نہیں۔۔۔وجہ سٹڈی اور دوسرے بہت سے پنگے۔۔۔لیکن اب انشاء اللہ وقتاً فوقتاً اس فورم کو جلا بخشتےرہیں گے۔۔۔
تو حاضر ہے ہمارے تیسرے سمسٹر کا پراجیکٹ
سنیک گیم
یقیناً آپ نے کھیلی ہوگی۔۔۔زرا اس بندہ ناچیز کی کاوش کو بھی ایک ٹرائی دیں
یاد رہے کہ یہ الفا بِلڈ ہے۔۔۔کوئی بھی بگز ہو تو رپورٹ کر دں
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/1_zpskfmtzbbg.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/2_zpsyh24xtbx.png[/IMG]
[IMG]http://i1304.***********.com/albums/s521/ridau/3_zpson0fwqrm.png[/IMG]
ڈاونلوڈ سیٹ اپ فائل | سورس کوڈ(ویژل سٹوڈیو فائل)۔
پلیٹ فارم: ڈاٹ نیٹ یوزنگ سی شارپ
آپکی قیمتی آراء کا منتظر: اعجاز فاروقسورس کوڈ صرف کوڈر حضرات کیلئے۔۔نیو پروگرامرز سیٹ اپ فائل پر توجہ دیں
Bookmarks