میرے پیارے دوستوں سب کو میرا سالام ،

دوستوں جو سوفٹ وئر میں شئر کررہا ہوں اس کی مدد سے آپ youtube کی وہیب سائٹ سےاسانی سے کوئی بھی مووی download کرسکتے اور یہ سوفٹ وئر اس کو download کرنے کے باد wma ونڈو میڈیا پلئر میں convert کردیتا ہے۔
تو آپ سب دوست اسے ڈئون لوڈ کریں اور اپنی من پسند video download کریں

آپکی دعا کا طالب
زیشان محی لدین http://www.download.com/3001-2071_4-...rt=dl-10647340