اسلام و علیکم دوستوں،دوستوں اپنے لکی بھایی اپنے ۱۰۰۰ پوسٹس پورے کریں اور انھیں کویی وش نہ کرے ۔نا ممکن ہے۔ لکی نور بھایی ۱۰۰۰ پوسٹس کے مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ہو اور امید ہے کہ آپ مستقبل میں بھی ہمارے اسی طرح بڑھ چڑھ کر ساتھ دینگے۔تو دوستوں میں نے اپنی طرف سے لکی نور بھایی کے لیے ۵ اچھے اچھے کارڈ پسند کیے ہیں ۔دراصل پانچ اسلیے اگر لکی بھایی کو پہلا نہیں تو شاید دوسرہ پسند آجاییں ۔دوستوں میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی لکی نور بھایی کو اسی تھریڈ میںاچھے اچھے کارڈز کے ساتھ وش کریں۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ حافظ۔۔۔۔۔اپنا خیال رکھیے۔
Bookmarks