اسلام و علیکم
اکثر ممبران موبائل پر فورم چلاتے ہیں اور زیادہ تر یوسی براؤزر استعمال کرتے ہیں اور فورم پر اردو میں پوسٹنگ کرنا چاہتے ہیں- لیکن جیسے ہی اردو لکھ کر پوسٹ کرتے ہیں تو کوئی اور زبان آجاتی ہیں اور آپ کی لکھی ہوئی محنت زایع ہوجاتی ہے- اس کہ لئے مینے پہلے بھی ایک تھریڈ پوسٹ کی تھی جس کی لنک یہ ہے
ITD PE SAAF URDU ME POSTING KREN
لیکن اس سے کسی کا مسئلا ہوا اور کسی کا نہیں تو آج ایک اور اس کا حل لایا ہوں-
جس سیکشن میں تھریڈ پوسٹ کرنی ہو اس سیکشن میں جائیں نیو تھریڈ پہ جائیں تھریڈ ٹائٹل لکھیں- اب تحریر لکھیں اردو میں- تحریر لکھنے کہ بعد یہ سارے ٹیکسٹس کاپی کر لیں اب اسکرول صفحہ نیچے جائیں اور جہاں آپ تھریڈ سبمٹ کرتے ہیں اس کہ نیچے ایک اور بھی آپشن ہیں
REVIEWS POST
یہاں پر اوکے کریں پیج کو ریلوڈ ہونے دیں اب تھریڈ ریویو ہوگی اگر جو تحریر آپ نے لکھی تھی وہ آجائے تو تھریڈ پوسٹ کر دیں اگر کوئی اور زبان آجائے تو کوئی بات نہیں تھریڈ باکس میں کوئی اور زبان ہوگی اس کو ڈلیٹ کرکہ اب وہ ٹیکسٹس یہاں پیسٹ کر دیں جو آپ نے پہلے کاپی کی تھی اب تھریڈ پوسٹ کر دیں-
امید کرتا ہوں آپ سمجھ گئیں ہوگے-
:
Bookmarks