آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے معزز ساتھیو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستوں جیساکہ آپ سب جانتے ہیں کہ کچھ عرصہ پہلے آئی ٹی دنیا کی مینجمنٹ نے ایک سلسلہ شروع کیا تھا
ممبرز کو آئی ٹی دنیا ٹیم میں لانے کےسلسلے میں، اس تھریڈ میں بہت سارے ممبرز نے جوابات دئے اور آئی ٹی دنیا کی موجود ٹیم نے سارے جوابات کو باری باری دیکھا اور جن ممبرز نے ٹھیک جوابات دیے اور فورم پے ابھی بھی ایکٹو ہیں ان کو آج ٹیم میں شامل کیا گیا ہے
منیجمنٹ نےآئی ٹی دنیا کی ٹیم میں تین بہترین ممبرز کو شامل کیا ہے جو کہ امید کی جا رہی ہے ایک بہت اچھا فیصلہ ہے۔۔۔
جی ہاں جیسا کہ ٹائیٹل سے ظاہر ہے۔ منیجمنٹ نے ہمارے بہت ہی اچھے ممبرز
SHonas
کو موڈریٹر رینک دیا ہے
Awesome_Boy
کو موڈریٹر رینک دیا ہے
جبکہ
Yuvraj4
اور
Khizar Hayyat
بھائیوں کو
موبائیل ایکسپرٹ کے رینکس ملے ہیں
میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک باد امید کرتا ہوں آپ فورم کے لیے اچھا کام کریں گئے اور کسی شکایت کا موقح نہیں دین گے
آپ سب بھی ان کو دل کھول کر مبارک باد دیں
جزاک الله خیرا
والسلام
Bookmarks