کیسے ہو سب دوستو ؟ امید ہے اللہ كے کرم سے بالکل ٹھیک ہوگے جسکے آپ سب جانتے ہو سیکنڈ ایئر كے پیپرز ختم ہوگے ہے تو میں اب فری ہوں سوچا اپنایا آئی ٹی دُنیاكے ممبرز كے ساتھ اچھا سا تھریڈ ہی پوسٹ کر دو تو ہاں آج میں گیم والے سلیکشن میں پوسٹنگ کرنا جا رہا ہوں آج میں اپنے ممبرز كے لیا ایک گیم کا کریک لا کر آئے ہوں تو گیم کا نام ہے ڈیڈ ٹریگر 2 بہت ہی اچھی قسِم کی گیم ہے مجھے خود بہت پسند ہے امید ہے آپکو بئی بہت پسند آئے گئی گیم کا کریک کرنا كے بعد آپ منی حاصل کر سکتا ہو تو پھر کرو مزے اور گنس بائے کر كے ٹریگر کی چھوٹی کر دو اور سوری میرا پھیلا تھریڈ ھ رومن اُرْدُو میں ہے اور کچھ غلط لکھا گیا ہو تو معافی چاہتا ہوں دعاؤں میں یاد رکھے اللہ حافظ
Bookmarks