Dair khkule rorjana
derala je
بھت اچھی شیر کیا ھے آپنے
.........
Last edited by Derwaish; 27th May 2014 at 05:48 PM. Reason: if you don,t link something just leave it don,t give remarks
برادرhasnat371
برادر
ikram62
نے جو شئیرینگ کی ہے وہ پشتو زبان کے شہرہ آفاق شاعر
اباسین یوسفزئی کی ایک غزل ہے جو کہ پشتو زبان میں ہے
اور
پشتوسیکشن میں ہے
کیا آپ اپنی بات کی وضاحت کر سکتے ہیں کہ آپ کو ایسا کیوں محسوس ہوا
--------
اس طرح کے ریمارکس سے فورم کا موحول خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے
یہ ایک فیملی فورم ہے اس لیے اگر کبھی اس طرح کی بات آپ کو محسوس ہو تو
ممبر کو پی ایم کر کے اپنے خیالات اس کے ساتھ شئیر کیے جا سکتے ہیں
ممبر آپ کو وضاحت دے دے گا
آئندہ خیال رکھا جائے قوی امید کی جاتی ہے کہ تعاون فرمائیں گے
شکریہ
Thanks
mar mashay dhiar kha
Dar kha yar
Bookmarks