ایک لڑکے کی گرل فرنڈ نے اسے خط لکھا میری لائف میں نیا لدکا آ گیا ہے
_
تم سے اچھا ہے میں اسکی دلہن بنوں گی میری فوٹوز واپس بیجوادے
_
لڑکے نے اپنے سارے گرل فرند کی 30پیکچر ۔جمع کر کے اسکی پیکچر نيچے رکھ کر خط لکھا یہ لو ان میں سے نکال لو مجھے یاد نہیں ہے تمہارا شکل
Bookmarks