یار ایک تو آپ فونٹ بڑا نہیں رکھتے۔پڑھانہیں جارہا۔ایک جگہ سے کاپی کر کے سیدھایہاں پیسٹ کردیتے ہو۔فونٹ صحیح کرتے ہی نہیں۔
یار ایک تو آپ فونٹ بڑا نہیں رکھتے۔پڑھانہیں جارہا۔ایک جگہ سے کاپی کر کے سیدھایہاں پیسٹ کردیتے ہو۔فونٹ صحیح کرتے ہی نہیں۔
تینوںکےپتاتوںجوںسورج ہویو-کیویںشاماںڈھلیاںھوسن
کیویںمیںمجبور مسافرنوں-آئیاںکھاونڑگلیاں ھوسن
مینوںرونداویکھ کےآکھ چھڑینائیں-اکھیںجانڑکےملیاں ھوسن
میںتاںجیندیاں اسد مویاوتناں-تینوںکدنڑتسلیاں ھوسن=================
ترجمعہ اردو میں جن کو سمجھ نا آہے یہ شاعری جھنگ کے اک شاعر کی ھے آپ تو شاھد نہں جانتے ھوں گے جھنگ میں ہیر رانجھے کا مزار ہے@@@@@@
تم کو کیا پتہ تم تو سورج ھو کیسے شامیں ڈھلی ھوں گی...................................
کیسے مجھ مجبور مسافر کو گلیاں کھانے کو دوڑی ہوں گی..........................
مجھے روتا دیکھ کر کہتے ہو آنکھیں خود ہی ملی ہوں گی.....................
میں تو جیتے جی ہی مر گیا ہوں مردہ ہو گیا تم کو کب تسلی ہو گی
........پسند آے تو تھینکس کا بٹن دبانا...
Thanks bhae je
فونٹ کونسے سیلیکٹ کیے ہیں آپ نے؟
Wah
Wah
Very nice
واہ جی واہ کیا بات ہے
Amir Nawas
بہت نائس
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
wa g wa kya bat hai
Nice
wah waah ustad jeenda raahy
Nice
Bookmarks