بسا ہے کون تیرے دل میں اےگلبدن اے درر
کہ بو گلاب کی آئ تیرے پسینے سے-
بسا ہے کون تیرے دل میں اےگلبدن اے درر
کہ بو گلاب کی آئ تیرے پسینے سے-
لگتا ہے کسی کو بھی پسند نہیں آیا ؟
میں نے کہا " آج جھوٹ کا دن ہے "
وہ مسکرا کے بولے تو پھر تم میرے نہیں !
Suno tum azam waly ho
bhala k zabat rakhty ho
magar jisy tum chory jaty ho
usy to thk sy bicharna b nahe ata
Wada e wasal ki umeed ka bhar ane tak..
Hum tere hijer se hijrat nahi karny waly...
چشم نم_دل مضطرب_غم آرزو_غم جستجو!
لئے پھرتے ہیں نگر نگر کسی مہربان کی امانتیں
یہ جو سر گشتہ سے پھرتے ہیں کتابوں والے
ان سے مت مل کہ انہیں روگ ہیں خوابوں والے؛
عجب ھوں کہ خوشیاں سجاے پھرتا ہوں
عجب ہے کہ دل_اکثر اداس رہتا ہے؛
محبت مر گی مجھ کو بھی غم ہے
میرے اچھے دنوں کی آشنا تھی
دل کے درو دیوار مسمار کر گے
لشکر تمہاری یاد کے حد سے گزر گے
عجب ھجر پرستی تھی اس کی ہستی میں
خوشی کے ڈھیر میں صدمے تلاش کرتی تھی
Bookmarks