saifullah878 said:
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ نہایت ہی عمدہ کلاس رہی آج کی بھائی جان
میں نے پچھلے دنوں ہی ورڈ پریس انسٹال کیا ہے اور ساتھ میں یوسٹ بھی انسٹال کیا تھا
میرے پاس لائٹ تو گرین ہوجاتی ہے لیکن کنفرم نہیں رہتا کہ آیا میں نے پوسٹ صحیح طرح کی ہے کہ نہیں
کوئی خاص ٹپ بتا دیں برو
اور پوسٹ میں ہیڈنگ کس طرح دی جاتی ہیں؟؟؟
یعنی یہ آپشن مجھے تو کہیں نہیں ملا
برادر، ورڈ پریس میں بلاگر کی طرح سے ہیڈنگ کا آپشن نہیں ہوتا اس لئے
Text
پر کلک کر کے ہیڈنگ دی جاتی ہے۔ مثلا پوسٹ ٹائٹل
h1
ہوگیا۔
اس کے بعد
<h2>Heading</h2>
<h3> Subheading</h3>
ایسے ایڈ کی جاتی ہیں۔
Bookmarks