جی ہاں یہ سینئر ممبر کیلئے بھی ہے
جی ہاں یہ سینئر ممبر کیلئے بھی ہے
پسندکرنے کا شکریہ
Thakx
bai isy use karny ka method b btao plz
بھائی میں آپکا مطلب سمجھا نہیں کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کیا ہے؟؟؟
تواس کا جواب یہ ہے کہ یہ وزیٹر میسج ہوتا ہے جو کہ ایک یوزر دوسرے کو دن میں کافی دفعہ کرسکتا ہے مگر اس میسج کو کوئی بھی یوزر باآسانی پڑھ سکتا ہے لیکن ایک دوسرا میسج ہوتا ہے جسے پرائیویٹ میسج کہتے ہیں وہ ہم عموماً 15 منٹ میں صرف ایک بار ہی کر سکتے ہیں ۔
لیکن اگر آپکا سوال یہ نہیں تھا تو اپنا سوال وضاحت سے پوچھیں ۔
شکریہ
جی بالکل اس کے لئے آپ کو سب سے پہلے یوزر کی آئی ڈی میں جانا ہے۔
اس کے بعد اگر اس یوزر نے اپنا وی، ایم اوپن کیا ہوگا تو اس کا طریقہ یہ ہے۔
امید ہے آپکا مسلئہ حل ہوگیا ہوگا۔
"Everybody in this world loves you for his own interest. Only ALLAH Loves you for your interest."
Nice Work
Keep it Up
Nice Dear
Bookmarks