وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔
Tanveer Hassan :-: حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ
Professor Tauseef Gilani :-: حضرت سلیمان علیہ السلام
Sufyan Qasmi :-: سید نا امیر معاویہ
Abdur Rehman :-: حضرت مریم علیہ السلام
Ghulam Rasool :-: ماہ رجب
Shahid Rasool :-: میرا آئی ٹی دنیا تک کا سفر
وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔
میری طرف سے پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اتنے اچھی میگزین کے لیے اور اتنے اچھے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے۔
w,salam......
bohat zabrdst raha june ka magazine.....
bohat maza aaya parh ker......
bohat bohat shhukrya......
Walekum as Salam,
Bohat behtreen Magazine Dekhny ko mila...
Har bar ki tarha ITD Magazine ka intzaar tha... Abi complete nahi dekha, kuch tehreer parh li hain bohat achi lagi... Khas kar Sufiyan bhai ki.
Or Waqar bhai ka tutorial bhi bohat acha laga.
Mazeed comments complete read karny k bad karta hon.
Thank you Net Rider bhai.
Last edited by Khalid_ngo; 7th June 2013 at 02:30 PM.
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت خوب، شکریہ نیٹ رائیڈر بھائی، ایک اور بات کے لیے بھی بہت بہت شکریہ
سیلفون میں پی ڈی ایف پڑھ کر رپلائی کرتا ہوں
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Boht Khob kamal ka magzeen hai Mashallah Mukamal padha ni hai zaror padhogo Inshallah...
Buhat hi khoob Keep it up
[SIGPIC][/SIGPIC]
ہر بار کی طرح لاجواب میگزین تیار کیا ہے
پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے
تمام تحاریر بہت ہی عمدہ ہیں
اپنی تحریر کو دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
تفصیلی ریپلائے انشاءاللہ پورا میگزین پڑھنے کے بعد پیش کروں گا
تمام لکھاریوں کا بے حد شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران بھائی ایک عرض کرنی تھی کہ میرا نام پولنگ میں شامل مت کیا کریں
جزاک اللہ
السلام و علیکم
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے ٹیم ممبرز اور ممبرز کو میگزین کی مبارک باد۔ اس کے بعد تمام لکھاریوں کا شکریا اور تحہ دل سے نوازش۔ اس کے بعد میگزین مینجمنٹ جن کی انتھک محنت سے یہ پایا تکمیل تک پہنچا ان کا بہت بہت شکریا۔
اس کے بعد میرے تمام وہ بھائی جنہوں نے میگزین کو چار چاند لگائے۔ میرا مطلب ڈیزاینر حضرات کا بہت بہت شکریا یہ انہیں کی محنت ہے جو میگزین خوبصورت بن جاتی ہے۔ جن میں شامل ہیں۔
سب سے پہلے نمبر پر جاہنگیر بھائی۔ توقیر بھائی۔وقار کاکا۔ تنویر بھائی۔ ائیڈیل کاکا۔ آسیہ کاکی ۔ اور عمر فاروق کاکا۔ سب میں بہت بہت ٹینلٹ ہے۔ اور ان سے کے ماہا گرو میرا مطبل نیٹ رایڈر بھائی۔ ان کو جیسا بھی پکڑا دو سونا بنا دیتے ہیں۔ ہم جیسی تیسی پی ایس ڈی بھیج دیں پیاری ہو کے سامنے آ جاتی ہے۔ مولوی تک تک دین میرا مطلب میرے پیارے بھائی شہزاد پا جی سپر ہیرو جی ان کے ہاتھوں میں تو جادو ہے جی۔ پھر سب سے اخر میں ہماری محترم اور پیاری بڑی بہن فاطمہ آپی جو اتنا مصروف ہونے کے باوجود تمام کام سرانجام دیتی ہیں۔
یہ سچی بات ہے کے یہ تمام ان سب کا ہی کارنامہ ہے جو میگزین اس انچائی تک پہنچ چکا ہے۔
کوئی نام رہ گیا ہو یا پھر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو معذرت۔
دل شاہ
Bookmarks