ڈاکٹر کچھ ہماری بھی مدد کیجیے...............ان پیب ٹو یونی کوڈ اور یونی کوڈ ٹو ان پیج کنورٹر کا کوئی لنک دیجیے جو ٹرائل ورژن نہ ہو............اور کام بھی کرے
روزآنہ افطاری میں شربت پیتے ہو مگر پھر بھی پیاسے ہو ۔ ۔ ۔
بھائی کتنی بار دے چکا ہوں آپ کو بھی دیا تھا کبھی، ایک بار پھر پیش کردوں گا میرا بوڈونگو کا اکاؤنٹ ختم ہوگیا ہے اس میں کافی کارآمد پروگرام بھی چلے گئے تاہم آج گھر جاکر دوبارہ اپلوڈ کرتا ہوں 4شیئرڈ پر جس سے میں مسلسل کنورٹکرتا ہوں انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج
والسلام
بھائی دیا ہوگا پہلے بھی ..............لیکن اس طرح آپ کی دوکان داری(کلینک ] نہیں چلے گی... ڈاکٹر اگر یہ کہنے لگ جائے کہ پہلے بھی دوا دی تھی وہ کہاں ہے ....تو کیا خاک دوکان داری چلائے گا........آپ بھی ڈاکٹر ہو آپ کو تو کہنا چاہیے . . . بھیا یہ آج کی دوا(سوفٹ وئیر ]ہے کل پھر آنا ......تو اس طرح دوکانداری خوب دوڑے گی............ابھی بارہ بجے شربت یاد کرا دیا آپ نے منہ میں پانی آنے لگا ہے.. . اب روزہ زیادہ تنگ کرے گا.
Doctor Bro........... Leica Geo Office ka koi Full Version Mil Sekta Hai..
thaaaaaaaaaaaaaaaaaaaanksssssssssss DOOOOOCCCCCCCTTTTTOOOOOOORRRR
SSSSSAAAAAAAAHHHHHHHHAAAAAAAAABBBBBBB
mujhe ye cartoon urdu language mai chahiye plz i m waitng ur post
Last edited by Doctor; 29th September 2008 at 01:30 AM.
Last edited by Doctor; 29th September 2008 at 01:38 AM.
bro, eis software ki kuch detail batain, sath hi sath yeh try karain
Bookmarks